لورالائی میں ریاستی مظالم کے ڈسے یہ لوگ آج امن مانگنے اکٹھے ھوئے ہیں البتہ پنجابی بھائیوں کو صرف نیازی کے ساتھ چند فسادی نظر آتے ہیں اور انکی بنا پر پوری پشتون قوم کو دھشتگرد قرار دینا شروع کردیتے ہیں لیکن کبھی ان مظلوموں کے لئے آواز نہیں اٹھاتے #PashtunLongMarch2Loralai