The mention of her father made her jaw tighten, a flicker of anger crossing her face, the only sign of emotion she had shown in years, but she quickly pushed it down, the ice returning, colder than ever.
The most powerful military commander in the world today is General Syed Asim Munir a true symbol of strength, leadership, & resilience. Pride of Pakistan 🇵🇰
#IslamabadAccord
ھم نے روز اول سے امریکی پشت پناھی میں اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور فلسطین سے آگے عرب دنیا اور ایران تک اس کے توسیع پسندانہ عزائم کی بھرپور اور غیر مبہم مخالفت کی ھے لیکن خلیجی ریاستوں بالخصوص سعودی عرب پر حملوں کے نتیجے میں ایران کے بارے میں پیدا ھونے والا توسیع پسندانہ عزائم کا تاثر بھی مسلم دنیا اور بالخصوص پاکستان کے لیے ناقابل قبول ھے اور ایران کو اس تاثر کو زائل کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے چاھئیں کیونکہ پاکستان کی نظر میں یہ حملے غیر ضروری کشیدگی بڑھانے اور امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا سبب بن رھے ھیں۔
سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریبان کرنے کا امریکی و اسرائیلی منصوبہ ھے ھم بار بار اس کی نشاندھی کررھے ھیں کہ اسلامی ممالک کو آپس میں تحمل اور برداشت کے ساتھ اسرائیل کے خلاف یکجہتی کا مظاھرہ کرنا ھوگا اور اپنی آزادی وحریت اور خودممختاری کے اعلی ترین قومی اور ملی مقاصد کے حصول کے لیے ایک اسلامی بلاک کی تشکیل کی طرف جانا ھوگا جہاں اسلامئ دنیا سیاسی اقتصادی اور معاشی میدانوں میں ایک دوسرے کا سہارا بن سکے۔
ھم ان حملوں کو سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت کی سنگین خلاف ورزی سمجھتے ھوئے ان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کرتے ھوئے سعودی قیادت وحکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہارکرتے ھیں
علامہ راجہ ناصر عباس نے پاکستان توڑنے کی دھمکی دی ہے، اس کو فوری سینٹ کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے برطرف کر کہ اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔ یہ کون ہوتا ہے پاکستان کے خلاف بات کرنے والا۔ ایک سینیٹر ہوتے ہوئے پاکستان توڑنے کی باتیں؟ پاکستانی عوام اپ سے جواب مانگتی ہے، ایسا کیوں؟
آپریشن کے آڑ میں جس طبقہ نے زندگی بھر مولانا صاحب اور جمعیت علمائے اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کیا، آج ان کی حکومت کے ہوتے ہوئے پختونخوا پر آپریشن ہورہا ہے۔ صد افسوس
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
ایران پہ ازرائیلی حملہ ہوا تو پاکستان کے ہر فرقے مسلک اور نظریہ کے لوگ ڈٹ کر ایران کیساتھ کھڑے ہوگئے ایرانی پراکسیز ایرانی پالیسیوں سمیت سارے اختلافات بھلا دئیے کہ یہ وقت بس ایران کیساتھ بغیر کسی اگر مگر کے اظہار یکجہتی کا ہے ، یہی اخلاص اب پاکستان میں موجود ��یعہ جماعتوں انکی قیادت اور مفکرین سے شام بابت درکار ہے کہ وہ یکسوئی کیساتھ احمد الشرع کی حمایت کریں اور شام پہ حملوں کیخلاف اہلسنت کیساتھ کھڑے ہو جائیں یہ معاملات ہونگے تو اختلاف کیساتھ اتفاق کی بھی تدبیر ہوگی ورنہ نفرتیں پہلے ہی بہت ہیں مزید کا بھی اضافہ ہو جائیگا
از فیض اللہ
یہ تو بتاتے ہو کہ کربلا میں حضرت حسین کے ساقی حضرت عباس تھے۔۔۔۔
یہ کیوں نہیں بتاتے کہ مدینہ میں حضرت عثمان غنی کے ساقی حضرت علی المرتضیٰ تھے
رضوان اللہ علیہم اجمعین
18 #ذوالحجۃ#یوم#شہادت#حضرت#عثمان#بن#عفان
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی اب�� محمد عفی عنہ
آج کل کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے مولانا صاحب کی کہی ہوئے ایک ایک بات سچ ثابت ہورہی ہے آج جنگی حالات میں پی ٹی آئی کے نوجوان سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف نفرتیں پھیلا رہے ہیں جبکہ اس موقع پر ان کو فوج کے ساتھ ہونا چاہئے تھا✌️
#آپریشن_بنیانِ_مرصوص
وذلك بعدّة لهجات عربية، وخاصة: البياتي، الحجازي، السيكا، والكرد.
صوتكم له أثر بالغ في قلوب الأطفال، ونود أن يحفظوه بنفس أسلوبكم ولهجاتكم المؤثرة.
نحن ممتنون جدًا لوقتكم الكريم وتعاونكم معنا.
جزاكم الله خيرًا
الشيخ مشاري بن راشد العفاسي حفظه الله تعالى
@Alafasy السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الشيخ مش��ري بن راشد العفاسي حفظه الله تعالى،
نحن من المحبّين لصوتكم العذب وأسلوبكم الجميل في التلاوة.
نرغب في تعليم الأطفال نشيدًا عربيًا بعنوان "دعاء الصباح لصبيان علم التجويد"، ونتمنّى منكم التكرم بتسجيله لنا بصوتكم المبارك،
@Alafasy ،
نحن من المحبّين لصوتكم العذب وأسلوبكم الجميل في التلاوة.
نر��ب في تعليم الأطفال نشيدًا عربيًا بعنوان "دعاء الصباح لصبيان علم التجويد"، ونتمنّى منكم التكرم بتسجيله لنا بصوتكم المبارك، وذلك بعدّة لهجات عربية، وخاصة: البياتي، الحجازي، السيكا، والكرد.
صوتكم له أثر بالغ في قلوب .
آپ KP میں حکومتی سیاسی و مذھبی معاملات میں مداخلت کررھے ھیں اس لیے آپ کی جان کو خطرہ ھے اور اسکی زمہ داری بھی کوئ نہیں لےگا۔
اس سے بھی مضحکہ خیز بات کوئ ھوگی؟😂😂
ھماری اسٹیبلشمنٹ اپنی کٹھ پتلی کے تحفظ کے لیے کہاں تک جائیگی؟؟
#ShameOnPuppetCM