اسلامی تاریخ میں لکھا ہے کہ رسول پاک کا کنیزوں سمیت تیس خواتین سے تعلق رہا اور ان میں سے کئی کو انھوں نے طلاق بھی دی۔
میں یہ نہیں کہہ رہا کہ واقعی ایسا ہوا۔ میں یہ بتارہا ہوں کہ اسلامی تاریخ میں ایسا لکھا ہے۔
لوگ مضحکہ خیز اسلامی تاریخ کے بجائے مجھے کوسنا شروع ہوجاتے ہیں۔ یا علم الرجال پڑھانے لگتے ہیں۔ یا اپنے مسلک کی تبلیغ شروع کردیتے ہیں۔
جب میں اپنی ویب سائٹ پر مضمون لکھتا ہوں تو اس میں تمام حوالے پیش کرتا ہوں۔ لیکن فیس بک یا ایکس کی مختصر پوسٹ میں حوالہ جات کی فہرست نہیں دی جاتی۔ یہ فرق سمجھنا چاہیے۔
ضعیف، احسن، مرسل، احادیث اور روایات کے تمام درجے مجھے معلوم ہیں۔ یہ جلیبیاں اس لیے تلی جاتی ہیں کہ جہاں اپنے مذہب یا مسلک کے خلاف بات جارہی ہو، وہاں ڈیمیج کنٹرول کیا جائے۔
بعض دوست اعتراض کرتے ہیں کہ پہلے آپ یوں لکھتے تھے، اب یوں لکھ رہے ہیں۔ یوں نہیں، ووں لکھنا چاہیے۔
بھائیو اور بہنو، میں کسی سے اجازت لے کر، کسی کی فرمائش پر یا کسی کی خوشی کے لیے نہیں لکھتا۔
ان سبسکرائب، ان فرینڈ، بلاک، جو بھی کرنا ہے، فوراً کر گزریں ورنہ جذبات متاثر ہوتے رہیں گے۔
قصہ دو پنکیوں کا
پنکی جونئر
انمول عرف پنکی صرف آٹھ جماعتیں پاس ہیں۔ آپ کا تعلق رند بلوچ قبیلے سے ہے۔ آپ نے منشیات فروشی کی ابتدائی تربیت پنجاب کے ضلع قصور سے حاصل کی اور پھر منشیات کی ترقی اور ترویج کیلئے کراچی پہنچ گئیں۔ آپ کی سب سے گہری اور محرم راز سہیلی"آنا" آپ کے
@HBLPak
محترم حاجی کیمپ میں کل سامان ترسیل بسلسلہ حج آپ کے کاؤنٹر پہ گئے
ہر بنک کا سٹال تھے جنہوں نے اس بنک کی وساطت سے امسال درخواست دی تھیں
سامان ترسیل کے وقت جو سفری بیگ تھے وہ۔ ایک ایم سی بی کا دے دیا گیا دوسرا میزان بنک کا۔۔حالانکہ ایچ بی ایل کے اپنے بھی تھے ایسا کیوں؟
بڑے فاروقی صاحب کے فرزند ارجمند اور نور چشم جناب جمیل فاروقی نےاپنے قائد جناب عمران احمد خان نیازی کے نقش قدم پر خراماں خراماں قدم رنجہ ہی فرمایا تھا کہ لطیف نے لڑکی کے بھائیوں کو فون کر دیا۔ اس کے بعد راوی کو کچھ یاد نہیں، راوی کو نظر بھی کچھ نہیں آ رہا کیوں کہ آنکھیں سوجی ہوئی ہیں۔ سرگودھا میں موجود اہل نظر کچھ راہنمائی فرمائیں۔
پاکستانی عوام باشعور ہے یا بھول جانے والی ہے
پورا جہاز دلہن کے خاندان بمعہ ایکس ہسبنڈ سرکاری خرچہ پہ نکاح کیا گیا خاتون اول کی بیٹی اور مرد اول کی سوتیلی بیٹی
ان کا حساب بھول گئے ہیں یوتھیا برگیڈ