عوام اس بجلی کا بل کیوں ادا کریں ۔جو وہ استعمال ہی نہیں کررہے۔
جماعت اسلامی نے حکومت سے وہی مطالبات کیے ہیں جو وہ پورے کرسکتے ہیں۔
ہماری مذاکراتی ٹیم نے ایک ایک چیز واضح کردی ہے۔
حافظ نعیم الرحمن کا مری روڈ پر مارچ کرنے کا اعلان ۔
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم