قادیانیوں کو تبلیغ کا کوئی حق نہیں، چاہے وہ خود کو غیر مسلم تسلیم کریں یا نہ کریں، تبلیغ عوامی سطح پر ہو یا نجی سطح پر، انکی چار دیواری کے اندر ہو یا نجی اداروں میں۔ سپریم کورٹ کے فیصلہ کا پیرا نمبر 42 خلاف آئین بھی ہے اور خلاف قانون بھی۔ چیف جسٹس اس متنازعہ پیرا کو واپس لیں۔
جس کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ مضبوط کرنا چاہئے ہیں عمران خان کا دفاع کرنے کے لئے حاضری لگوائیں۔
کمنٹ میں 17seats لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔
ابھی اڈیالہ @ImranKhanPTI صاحب سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سردار لطیف کھوسہ صاحب اور محمد عامر ڈوگر صاحب بھی موجود تھے۔ ماشاءاللٰہ صحت اچھی تھی اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔ تقریبًا آدھا گھنٹہ ملاقات رہی۔ اپنے لیڈر سے اتنے عرصہ بعد ملا بہت اچھا لگا۔ مردان کی تاریخی جیت کا سن کر بہت خوش ہوئے۔
اڈیالہ میں میرے جیل کے دنوں کے احوال کا بھی ان کو پتہ تھا اور خوش تھے کہ آپ نے جوانمردی سے جیل کاٹی۔ پوچھا اسیری کے کتنے دن تھے ان کو بتایا 78 دن تھے۔ ڈوگر صاحب سے بھی ان کے جیل کے دنوں کا پوچھا۔ ان کی ملتان کی جیت پہ بھی بہت خوش تھے۔ سردار لطیف کھوسہ نے خان صاحب کو کہا کہ ان کی لاہور کی جیتی ہوئی سیٹ خان صاحب کی امانت ہے جس پہ خان صاحب نے کہا کہ نہیں وہ میانوالی والی سیٹ پہ آئیں گے انشاءاللٰہ
میں اپنے لیڈر کی قدر شناسی کا دل سے شکر گزار ہوں۔
قوم کے لیڈر سے قوم کے مسائل پہ تفصیلی گفتگو ہوئی۔
انہوں نے بہت سی ضروری ھدایات دی ہیں جن سے متعلق بعد میں آپ کو آگاہ کریں گے۔
سب سے بڑی بات جو خان صاحب نے کی ہے وہ یہ ہے کہ @PTIofficial اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پہ جائے گی۔
ہم کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ملک و قوم کی ترقی کی خاطر ملک و قوم کو آگے لیکر جائیں گے۔
خان صاحب نے نیلسن منڈیلا کے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن Truth & Recilliation Commission کا بھی حوالہ دیا کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے سچ ، معافی اور درگزر کی طرف جانا ہوگا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آکر انتقام نہیں سیاسی استحکام و ترقی کی طرف پاکستان کو لے کر جائے گی۔
انشاءاللٰہ
قوم کے لیڈر کی سوچ اور بڑے دل کو سلام ہے۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد
صرف 10 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ بنا دیں۔ #اب_راج_کرے_گی_PTI
پی ٹی آئی 170 سے زائد سیٹوں کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے۔ عمران خان کا اشارہ آ گیا۔
BREAKING: Jailed former prime minister of Pakistan Imran Khan uses AI video to claim victory for PTI party in Pakistan elections
https://t.co/48u8lOkbPq
Virgin 602, Freeview 233 and YouTube