میں دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں انصاف لائرز فورم پاکستان کے چیف آرگنائزر جناب انتظار حسین پنجوتہ صاحب کا اور ILF کے تمام وکلاء کا جنہوں نے ظلم کے مقابلے میں مجھے بھرپور قانونی سہارا دیا۔
اسی طرح پاکستان تحریکِ انصاف کے ہر اُس کارکن، ہر بیٹے، ہر بیٹی اور تمام قیادت کا شکریہ جنہوں نے میری آواز بن کر اس جبر کے خلاف کھڑے ہونے کا حق ادا کیا۔
یاد رکھو!
یہ گرفتاریاں ، یہ بربریت، یہ جبر… ہمیں کبھی جھکا نہیں سکتے ہم وہ لوگ ہیں جو عمران خان جیسے لیڈر پر اپنی جانیں، اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں۔ یہ تو ابھی صرف شروعات ہے… آگے آگے دیکھو ہوتا ہے کیا۔ عمران خان کی رہائی تک نہ میں رکوں گی نہ میرا سیالکوٹ کا کوئی ورکر رکے گا! ہمارے حوصلے بلند ہیں، ہمارا ایمان پختہ ہے، ہم عمران خان کے سپاہی ہیں اور ہمیں شکست دینا…تم جیسے جعلی، بوسیدہ، اور کرپٹ نظام کے بس کی بات نہیں۔
ایک تنہا اور معمر خاتون کو جس قانون کے تحت بھی گرفتار کیا گیا اس گرفتاری سے قانون کی بالا دستی قائم نہیں ہو گی صرف خوف کی بالادستی قائم ہو گی خوف کی بالادستی معاشرے کو منافق بنا دیتی ہے
🚨🚨 بریکنگ نیوز
ڈی جی ائی ایس پی ار نے "ڈکی چھپی" باتوں میں عمران خان اور تحریک انصاف سوشل میڈیا کا
شکریہ ادا کیا
اب دل بڑا کرے اور عمران خان کو رہا کریں
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #عید_مبارک_میرے_کپتان
کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں !
ابھی پتا چل جائے گا، کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو ۔
نو مئی نومئی نومئی نہ کرو ۔۔ مانو کہ تم نے الیکشن میں دھاندلی کی ہے اور اگر نہیں مانتے تو پھر عوام نے تمہارا نومئی کا بیانیہ دفن کردیا ہے۔ مولانا کا آرمی چیف کو جواب
افغانی جنرل مبین نے حد کر دی 🚨
' افغانی آرمی جنرل نے اپنے کمرے میں عمران خان کی تصویر لگادی اور ہر لائیو میں کہہ رہے ہیں افغانستان کی آزادی میں عم��ان خان کا اہم کردار تھا