🚨گلگت بلتستان کہ فضاؤں میں رات کے 12:00 بجے ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے " نا وہ باغی نا غدار قیدی نمبر 804 "
فیصلہ سازو کسی صورت نتائج تبدیل کرنے کا سوچنا بھی مت
کراچی
22 لڑکیوں سے زیادتی کے ملزم کا تھانے میں پروٹوکول خاتون سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان مجھے تفتیش مکمل نہیں کرنے دی جا رہی مجھے ہراساں کیا جا رہا ہے خاتون سب انسپکڑ کا الزام آئی جی سندھ اس معملے کی انکوائری کریں
پورا پاکستان بند ہو گا 🔥🔥🔥
کراچی کی عوام بھی سڑکوں پر نکل۔آئ ہے ہم نے ہائ وے بند کر دیا ہے پورے پاکستان سے اپیل کرتے ہیں باہر نکلے عمران خان کی رہائ تک
🚨صدیق جان کی گفتگو
جتنی تحریک انصاف کی لیڈرشپ ورکر کی نظروں میں ڈس کریڈٹ ہوئی اور مومنٹم گر چکا تھا اور اج کی ایکٹیوٹی دیکھا جائے تو ایک بہت بڑی ایکٹیوٹی اج حکومت پر دباؤ بڑھایا اس لیے کارکنوں پر ظلم جبر کیا جا رہا بہترین پاور شو تھا اس لیے تو بیرسٹر گوہر سے رابطے کیے جا رہے علیمہ خان یقین دہانیاں کروائی جا رہی
ان کے ہاتھ وزیراعلی خیبرپختونخوا کے گریبان تک نہیں ساڑھے چار کروڑ عوام کے گریبان تک پہنچ چکے ہیں اگر عوام یہ ہاتھ توڑنے پہ آ گئے تو پتلونوں والی کہانی دوبارہ دہرائی جا سکتی😡