My $1001 on-chain portfolio is now live on @alloxdotapp 🚀
Excited to participate in the #ProveYourPortfolio campaign and looking forward to the journey ahead. Let's build! 💚
#AlloX
In Sha Allah, I will make spot checks at police stations to see first hand the plight of Afghans being picked up. Calling upon every PTI legislator to make spot checks and ascertain facts.
This inhumane treatment of Afghans especially in the sacred month of Ramzan is unacceptable. Urge the Provincial Govt to prevail upon its line departments. Intelligence agencies should not be the north for any provincial department.
@SohailAfridiISF
افغان مہاجرین کو گھروں میں تنگ کرنا بازاروں میں چوروں کی طرح بھگانا ان کی عزت نفس کو روندنا یہ سکھایا ہے عمران خان نے @SohailAfridiISF؟ شوکت خانم کینسر ہسپتال بنانے والے کی اخلاقی تربیت یہ ہے؟ یہ مہاجرین بوجھ ہیں جن نے اپنے آپ کو رجسٹر کرایا اکانومی میں حصہ ڈالا بزنس شروع کرکے روزگار پیدا کیا؟ اپنے بچوں کو اسکولوں میں پڑھایا ہمارے معاشرے کے اقدار سکھانے کی کوشش کی تاکہ ان کے بچے ہمارے طور طریقے سیکھ سکیں تاکہ معاشرے میں قبول ہوسکیں تاکہ معاشرے پے بوجھ نہ ہوں؟ اوراگر آپ سمجھتے ہیں بوجھ ہی ہیں تو بھی بغیر بے عزت کیے انخلاء ہوسکتا ہے کہ نہیں؟ کم از کم عمران خان کے صوبے میں؟ عمران خان کا دل ٹوٹا تھا جب انھیں ٹرکوں میں لاد کر اسکولوں سے نکال کر افغانستان بھیجا تھانے ان نے۔ اب ہمارے صوبے میں ہماری پولیس وہی کام کررہی ہے اور ہم اف تک نہیں کررہے؟
یا تو مانو کہ تمہاری پالیسی ہے اور لوگ تمہیں عمران خان سمجھنا بند کریں یا کہو کہ ہاتھ بندھے ہیں اور لوگ تمہاری کمزوری دیکھ سکیں کہ اپنی پولیس کنٹرول میں نہیں یا بغیرتی بزدلی چھوڑو اور کرو ہمت کھڑے ہو ظالم کے سامنے ظالم کا نام لے کے دھرنا دو اسلام آباد میں کرو راستے بند۔ یہ کیا بات ہوئی زبان اور ہاتھ دونوں چپ ہیں؟
🚨🚨 پشاور اور پورے خیبر پختونخواہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے پولیس افغان مہاجرین کو گرفتار کر رہی ہے، ان کے گھروں پر چھاپے مار کر بے رحمی سے عورتوں اور بچوں تک کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ یہ @SohailAfridiISF کی فوج کے ساتھ ملی بھگت سے ہو رہا ہے۔
سہیل آفریدی عمران خان کی پالیسی کے خلاف کام کر رہا ہے، اور عمران خان کے مینڈیٹ کے ساتھ سودا کر رہا ہے۔ @Aleema_KhanPK، آپ کو اس پر توجہ دینی ہوگی۔ یہ بھی ایک وجہ ہے کہ عمران خان کی ملاقاتیں بند کی گئی ہیں۔ فوج اور پی ٹی آئی لیڈرز بشمول سہیل آفریدی نہیں چاہتے کہ عمران خان ان کے لیے کوئی رکاوٹ کھڑی کرے۔
پاکستان کا جھگڑا افغان قوم سے نہیں دہشت گردوں سے ہے، اس کے باوجود حکومت کے پیڈ سیل کی جانب سے ویڈیو میں ایک قوم کو نشانہ بنایا گیا۔ قومی خزانے پر پلنے والی وزارت اطلاعات کی یہ بریگیڈ جس کو تحریک انصاف کا توڑ کرنے کیلئے پالا جا رہا ہے، اب ملک کو ہی ڈس رہا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کیمطابق مالی اور انتظامی کرپشن سے پی ٹی وی کو ساڑھے 8 کروڑ نقصان ہوا ہے۔ “ پارس جہانزیب
ماہ رمضان میں پولیس غریب افغان مہاجرین کو مسجدوں، بازاروں اور گھروں سے پکڑ کر پیسوں کے عوض چھوڑ دیتی ہے، عارضی پالیسی تبدیلی کی سزا ان غریب مہاجرین کو نہ دی جائے۔
ضلعی صدر پشاور عرفان سلیم کی وزیر اعلیٰ سے استدعا۔
مولانا فضل الرحمان اور جماعت اسلامی نے ساری سیاست اسرائیل کے خلاف کی لیکن آج کھڑا ہونے کا وقت آگیا تو دونوں غائب ہے۔
اپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان لوگوں کا ایمان کتنا تازہ اور مضبوط ہے
محترم وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب آپ سے درخواست ہے کہ پشاور پولیس ایک شتر بے مہار کی طرح بیچارے افغان مہاجرین کو مسجدوں سے نکلتے وقت، گھروں پر چھاپے، بازاروں، اور حتی کہ گھروں میں چین سے نہیں بیٹھنے دے رہی۔
ہمیں معلوم ہے یہ چند دنوں کی پالیسی کی تبدیلی بیچارے بے سہارا اور غریب افغان مہاجرین سے پیسے بٹورنے کا طریقہ ہے اور کچھ نہیں، 50 50 ہزار روپے دے کر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
یہ ماہ رمضان میں زیادتی ہے، ظلم ہے، بارڈر تو بند ہے ان کو پکڑ کر کہاں لیکر جائیں گے۔
برائے مہربانی اس کا نوٹس لیں اور پشاور پولیس کو لگام ڈالیں۔
اور اگر یہ ریاست اتنی ہی سنجیدہ ہے تو سب سے پہلے اپنے اچھے گڈ افغانی مہاجر ایم پی اے کو پکڑیں اور ملک بدر کریں۔
@SohailAfridiISF
@MeFaheem برائے مہربانی اس کا نوٹس لیں اور پشاور پولیس کو لگام ڈالیں۔
اور اگر یہ ریاست اتنی ہی سنجیدہ ہے تو سب سے پہلے اپنے اچھے گڈ افغانی مہاجر ایم پی اے کو پکڑیں اور ملک بدر کریں۔
یہ حصہ آپ بھول گئے
افغان مہاجرین کیخلاف پشاور میں آپریشن پر پی ٹی آئی ضلع پشاور کے صدر عرفان سلیم کی پوسٹ
یہ چند دنوں کی پالیسی کی تبدیلی بیچارے بے سہارا اور غریب افغان مہاجرین سے پیسے بٹورنے کا طریقہ ہے اور کچھ نہیں، 50 50 ہزار روپے دے کر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
یہ ماہ رمضان میں زیادتی ہے، ظلم ہے، بارڈر تو بند ہے ان کو پکڑ کر کہاں لیکر جائیں گے۔
برائے مہربانی اس کا نوٹس لیں اور پشاور پولیس کو لگام ڈالیں۔
عرفان سلیم