The Balochistan Anti-Terrorism Court has sentenced Dr. Mahrang Baloch to life imprisonment. When a government treats people who peacefully demand their rights like this, can you really blame them for taking up arms? #balochistan#كاس_العالم_٢٠٢٦#pakistan#baloch
گوادر: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کو ایف سی اہلکار کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنا دی۔
نوشکی راجی مچی کے دھرنے کے دوران ایک نہتے شہری احمدان بلوچ کو ریاستی اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے،کیا اسکو بھی عمر قید کی سزا دی گئی؟
Dr. Mahrang Baloch, Sibghatullah Shah Ji Baloch and Balach Qadir have been sentenced to life imprisonment by ATC Quetta.
#MahrangBaloch#Balochistan#HumanRights
بند کمروں کی عدالتیں کبھی انصاف نہیں دیتے وہ صرف جرنیلوں کے خواہیشات پرفیصلہ سناتے ہیں ۔عمر قید کی سزا دو یا پانسی پر لٹکاؤ ،مگر سچ یہ ہے کہ تیری جھوٹی کہانی میں تیری ہی شکست عیاں ہے ۔
#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseBYCLeaders
ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید سنانا دراصل نوجوانوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ یہاں پرامن جدوجہد کی کوئی گنجائش نہیں مگر تاریخ گواہ ہے کہ عطاء اللہ مینگل، خیربخش مری، بینظیر بھٹو، نواز شریف اور عمران خان سمیت کئی سیاسی رہنماؤں کو سزائیں ملیں اور وقت نے فیصلہ کیا کہ کون درست تھا اور کون غلط۔
گوادر راجی مچی کیس میں ڈاکٹرماہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
گوادر میں انسداد دہشت گردی عدالت نے راجی مچی مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے بلوچ قومی رہنما ڈاکٹر مہرنگ بلوچ، بی ایس او کے چیئرمین بالاچ قادر، صبغت اللہ شاہ جی اور BSO کے مرکزی رہنما ابوبکر کلانچی کو عمر قید کی سزا سنا دی.
جو کچھ بلوچ عوام کے ساتھ ہو رہا ہے، کم از کم وہ قانونی دائرے میں تو لایا جائے۔ لیکن اس کے برعکس، انصاف کا نظام ہی ہمارے خلاف جبر کے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔
#ReleaseBYCLeaders#ReleaseMahrangBaloch
جو کچھ بلوچ عوام کے ساتھ ہو رہا ہے، کم از کم وہ قانونی دائرے میں تو لایا جائے۔ لیکن اس کے برعکس، انصاف کا نظام ہی ہمارے خلاف جبر کے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔
#ReleaseBYCLeaders#ReleaseMahrangBaloch
باشعور اور غیرت مند بلوچ، یہ بات یاد رکھنا، بھولنا نہیں، اٹھنے اور جاگنے کا وقت آچکا ہے۔ ریاستی جبر کی پالیسیوں کے خلاف صرف آنسو نہیں، بلکہ ایک منظم مزاحمت کی ضرورت ہے اگر ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں
#BalochFightForHumanRights#ReleaseBYCLeaders