@IhsanMarwat_786 @ImranKhanPTI محترم بھائی صاحب کوئی لمبی چوڑی تقریر و تحریر نہیں صرف دو باتوں کاجواب دیں
نمبر1 مولانا صاحب کے امامے پر انڈین قومی نشان سجانے کا کیا مقصد
نمبر 2 ایک عالم ہر چور کے ساتھ کیوں ہوتا ھے اور پہلے عورت کی حکمرانی حرام کے فتوے اب عورت کی بیعت
@AafiaTeam1@Aafiamovement@FowziaSiddiqui ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جرمِ بےگناہی میں قید کے بیس سال مکمل مستقبل قریب میں روشنی کی کوٸ کرن نہیں حکمران (موجودہ ہوں یا سابقہ ) ١مریکہ کے سامنے بے بس
@Reza_shah786@javerias محترم سر
آپ نے آدھا سچ بولا ھے جو پورے جھوٹ سے بھی خطرناک ہوتا ھے اگر آپ کی بات درست ھے تو فرض کی اداٸیگی میں شہادت پانے والوں سے متعلق کوٸ ایک واقعہ ثابت کردیں جب قوم نے شہید کی شان میں گستاخی کی ہو
@Akhter_656 کسی بھی حکومت کا حصہ نہ رہ کر بھی مصیبت کی ہر گھڑی میں اہلِ پاکستان کی خدمت میں پہلے نمبر پر رہنے والی جماعت ھے پاکستان کے واحد غیر متنازع لیڈر جناب محترم پروفیسر سعید صاحب کی جماعت