قوم اور ریاست ، طاقت، گرفتاری، دباؤ، ڈ
ڈر اور خوف سے نہیں چلتی۔
بلکہ آئین،قانون،انصاف،اعتماد اور سیاسی بصیرت سے چلتی ہے۔۔۔۔جوکہ یہ اصول پاکستان میں ناپید ہے۔
مولانا صاحب،، اگلا الیکشن دہلی یا نیو دہلی سے لڑنے کا ارادہ ہے؟(فاروق ستار)
فاروق ستار صاحب، ذرا یہ بتادیں آپ کا ارادہ کیا ہے؟ اگلا الیکشن کراچی،،نائن زیرو،، سے لڑنا ہے یا اپنے پرانے بانی کے حلقے،،لندن زیرو زیرو فور فور،،
سے لڑنا ہے؟