جناب علی پرویز ملک صاحب
آپ قوم کے ساتھ ہاتھ کرنا بند فرمائیں۔ یہ جو پٹرول کی قیمتوں میں "اوسط" قیمت کے فراڈ کے نام پر آپ تیل بیچنے والی کمپنیوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں اسے ختم فرمائیں۔ سیدھا انوائس اور بل آف لیڈنگ کی بنیاد پر قیمت کا فیصلہ کریں۔
مہربانی ہو گی
زیارت میں ان کے 40 پختون شھید ہوئے ان کی چیخیں سنیں
بلوچستان بھر سے 1500 پنجابیوں کی لاشیں پنجاب آئیں کتنی پریس کانفرنس تم بے غیرتوں نے کی ؟
کسی ایک بھی صدقے کے بکرے پھاڑنے والے مولوی نے ان پنجابیوں کی بات کی ؟
پرسوں 5 لاشیں آئی تم سب کی زبان پر کیڑے پڑ گے تھے
ہماری فوج کا اس دنیا میں کوئی ثانی نہیں ہے دشمن اندرونی ہو یا بیرونی، انتشاری ہو یا فنڈڈ
اور جنگ روائتی ہو یا غیر روایتی
ہاٹ سٹارٹ ہو یا کولڈ سٹارٹ
میرے وطن کے شیردل بیٹے ہردم تیار کامران ہیں
ہم شیر دل جوانوں پر فخر کرتے ہیں
🇵🇰پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاکستان کو اب افغان طالبان کی مرکزی لیڈرشپ کا"سر"لینا ہو گا
اور
بھارت میں اپنی
"پرانی پالیسی"کو شروع کرنا ہو گا۔
بلوچستان میں
4 روز میں 42 قانون نافذ کرنے والے جوانوں کی شہادت
کوئی چھوٹا واقعہ نہیں۔
خدارا۔۔۔بڑے فیصلے کیجئے
(اسد آر چوہدری)
سب مہم چلائیں
جیو نیوز کو ایک بھی سرکاری اشتہار نہیں ملنا چاہیے
میرخلیل الرحمان خود ناک رگڑے ۔ گریہ زاری کرے ۔ معافیاں مانگے ۔
یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ اتنی بڑی گستاخی پر صرف 15 دن کی پابندی اور ایک معذرت پر معاملہ ختم ہوجائے ۔
ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے
محب الوطنی اپنے ملک سے بغیر کسی لوث اور بغیر کسی غرض کے محبت کرنے کا نام ہے!
پاکستان میں عجیب نمک حرامی نے جنم لے لیا ہے، جس کو فائدہ نا ملے وہ اپنے ملک کو گالیاں دینا شروع ہوجاتا ہے۔
دھرتی ماں ہوتی ہے، کیا ماں کو فائدہ نا ملنے پر گالیاں دینا درست عمل ہے؟
🔴 Breaking News
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت ایک ہفتہ کے لئے برقرار رکھنے کا فیصلہ
Shame on Oil companies (آئل مافیا) of Pakistan....
جب پٹرول 137 روپے مہنگا ہوا تھا تب آئل کمپنیز کی جانب سے کوئی اعتراض نہیں آیا، آج قیمتیں 50 روپے فی لیٹر تک کم ہونی تھی تو آئل کمپنیز کو نقصان یاد آگیا۔۔۔
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ نوٹیفیکیشن جاری
پیٹرول 299 روپے کُج پیسے ہی رہے گا ڈیزل 311 روپے کُج پیسے ہی رہے گا
اسٹاک ہونے پر سستا خریدا پیٹرول عوام کو مہنگا تُن دیتے ہیں اور سستا ہونے پر مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہو جاتے ہیں
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
بھارت میں آئل کمپنیوں نے سارا بوجھ خود پر لیا مگر ہمارے ہاں کی کمپنیوں کی حالت دیکھیں، ان کے لائنسنس منسوخ ہونے چاہیے اور نئی کمپنیوں کو ایڈ کرنا چاہیے۔ حسن ایوب خان
بھارت کو آپریشن سندور لے ڈوبا ھے
ایک سال بعد پاکستان کا دنیا میں نام آگے ھے پاکستان راجہ بن گیا پاکستان نا ڈرا ھے نا دبا ھے عزت اور ہمت ساتھ دنیا میں آگے بڑھ رہا ھے جبکہ بھارت دب کر رہ گیا .منی شنکر