😎🤩😎
*"""ہر جگہ تربیت کام نہیں آتی --- کچھ لوگوں کو ان کے جیسا بن کے دکھانا پڑتا ہے --- اگر ان کے جیسا بن کے نہ ملو --- تو وہ خود کو خدا سمجھنے لگتے ہیں"""*
😎🤩😎
یہ سلوک کرتے ہیں طالبان افغانستان کے عام شہریوں کے ساتھ💔
ایسا سلوک تو ہم جانوروں کے ساتھ بھی کرنے کے بارے میں نہیں سوچ سکتی جیسا سلوک یہ طالبان افغان شہریوں کے ساتھ کر رہے ہیں۔
اسلام تو چھوٹوں پر رحم اور شفقت کا ترس دیتا ہے پھر یہ طالبان کیا کر رہے ہیں؟
عمران ریاض جیسے جھوٹے بہروپئے گند کو جنکی اوقات گھر گھر جا کر پیپر پھینکنے تک ہی رہنی چائیے تھی ہمارے سیاستدانوں اور ریاست کے طاقتور اداروں نے زبردستی عوام کے سروں پر مسلط کیا آخر گند ہے تعفن تو چھوڑے گا ہی ؟
جب آپ لوگ بیان دو گئے ہم آگ لگا دیں گے تو کچھ ورکر آگ لگانے کی کوشش کرتے ہیں جب کہو گئے ہم کسی کو نہیں چھوڑیں گے تو ورکر پھر اس پہ عمل کرتا ہے اب تک کی تحقیقات ہلکے یہ ثابت ہوتا ہے اسکے پی ٹی آئی کی قیادت سے تعلقات تھے لیکن ہم الزام نہیں لگا رہیں کہ آپ کے کہنے پہ کیا ہوگا لیکن آپکے اشتعال والے بیانات سے یہ کام ہوتا ہے طارق فضل چوہدری
ہنگو میں 18 بے گناہ پولیس والوں کی لاشیں گریں لکی مروت میں 7 معصوم سویلین خون میں لت پت ہوں یا روز روز فوجیوں کے سینوں میں گولیاں اتریں 😭
لیکن صوبے کے"چیف ایگزیکٹو "کا صحافی کو جواب یہ ہے کہ ہم صرف عمران خان کی "آنکھ" اور "ملاقات " پر بات کریں گے
پی ٹی آئی کے ایک ورکر نے آج راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسسز پر فائرنگ کی سیکیورٹی فورسسز کی جوابی فائرنگ میں پی ٹی آئی ورکر مارا گیا۔یہی انتہاپسندی ہے جو یوتھیوں کو سکھائی گئی ہے پی ٹی آئی کی جانب سے پہلے 9 مئی کا واقعہ ہوا اور آج یہ لوگ جی ایچ کیو میں داخل ہونا چاہتا تھا۔پی ٹی آئی ایک انتہاپسند اور دہشتگرد جماعت ہے
پی ٹی آئی کی سینئر رہنما شاہندانہ گلزار نے انکشاف کیا ہے کہ 50 کروڑ امریکہ سے ڈونیشن ائی تھی جو وکلاء ہڑپ کرگئے اور 40 کروڑ علی امین گنڈاپور نے KPK کے بجٹ سے دئے تھے
فوج کے بوٹ پالش کر کے وزیراعظم بننے والے ملازم عمران خان نے صرف اپنی کرسی کے جانے کے غصے میں اپنے مالکوں کی نمک حرامی کی اور PTI کے غریب کارکنوں کو گمراہ کر کے میرے ملک میں فساد، انتشار، نفرت اور تقسیم مچواےا۔ عمران نے اس طرح دراصل اپنے اقتدار کی واپسی کا جؤا کھیلا تھا جس میں وہ ہار گیا۔ یہی اصل کہانی ہے۔
لاہور کے ٹاؤن شپ تھانے میں دو خواتین کی حراست کے چند گھنٹوں میں پراسرار موت۔موت ،ڈرگ اوور ڈوز سے ہوئی۔پولیس کا دعویٰ ، اہلِ خانہ کا تشدد کا الزام۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار، مگر سوال برقرار آخر پولیس حراست میں وہ دو تین گھنٹے میں کیا ہوا؟ تفصیلات دیکھیے
سرینڈر مودی کو ایک اور دھچکا..!
تائیوان میں ہندوستانیوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نسل پرستی کے درمیان ایک سیاسی جماعت نے ہندوستانی تارکینِ وطن پر مکمل پابندی عائد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
اس سے قبل، 100,000 سے زائد افراد نے ایک عرضداشت (پٹیشن) پر دستخط کر کے تائیوان حکومت سے ہندوستانیوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔
تائیوان کے مختلف گروہ یہ دعویٰ کرتے ہوئے ہندوستانی تارکینِ وطن پر پابندی کا مطالبہ کر رہے ہیں کہ ہندوستانی ورکرز ان کی تمام ملازمتوں پر قبضہ کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی سینٹر مشعل یوسفزائی کو اپنے مخالفین اور ناقدین کو فل فرائی کرنے کا فن خوب آتا ہے۔۔ الٹی چھری سے ذبح کرنے کا محاورہ پڑھا تھا لیکن دیکھا اس ویڈیو کلپ میں ہے۔ 😬
@AkMashal
بی بی سٹرابری پریس کانفرنس آنکھیں بند کر کے نہیں دیکھنی تھی کان بھی کھول کر سن لینی تھی ایویں ہر وقت بکواس کرتی رہتی ہو، ہم تمہیں اس طرح جواب نہیں دینا چاہتے جس طرح تیری یوتھیوں نے کتے والی کی تھی۔یہ ویڈیو دیکھ اور اپنی ٹر ٹر بند کرو۔
علی محمد خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے دعوے کی نفی کر دی کہ 20لاکھ لوگ لے کر 27ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے!
کہا، یہ تو محض لوگوں کیلئے بیان ہوتا ہے، ہو سکتا ہے ہمارے لوگ مارچ کیلئے نہ بھی نکلیں ۔۔۔۔
پروگرام "جی فار غریدہ" میں آج گفتگو ۔۔۔
⤵️⤵️⤵️ #GFG
پی ٹی آئی کے ورکر کا GHQ پر حملہ۔۔اور پھر مارا جانا
یہ نفرت/شدت پسندی
ایک پراسس کے زریعے ان یوتھئیو کے اندر ڈالی گئی ہے۔
اس مائنڈ سیٹ کے تدارک میں جو لوگ موثر ہیں
بدقسمتی سے حکومت انہیں
ٹارگٹ کرتی ہے اور
اس مائنڈ سیٹ کے لوگوں کو
سسٹم کے اندر ہر جگہ گھساتی ہے۔
آج بھی موجودہ سیٹ اپ میں آپ کو ہزاروں یوتھئیے
اسی نظام کا حصہ ملیں گے
جو بطور سلیپر سیلز سسٹم کا حصہ ہیں۔
یہ لڑائی لمبی تھی/ہے
مگر حکومت اپنے ہی فوجی مارنے پر فوکس رہی ہے اور
دشمن دوسری طرف اپنی واردات ڈالے جا رہا ہے۔
ان کو سختی سے کچلنا تو ایک حکمت عملی ہے مگر
اس کے علاوہ یہ وائرس مزید نا پھیلنے دینا اور
اس کو غیر محسوس طریقے سے ختم کرنا بھی حکمت عملی کا حصہ ہونا چاہیے۔
اور اس کے لیے آپ کو فکری محاز پر ہی لڑنا ہے۔
(اسد آر چوہدری)