This is what my sons are up against- acid attacks & beatings by goons IN THE UK against outspoken critics of the current Pakistani government / Army. Trial next year.
https://t.co/PY2dvCyXUR
" علیمہ خان گرفتار نہیں بلکہ غیر قانونی طور پر اغوا ہوئی ہیں، یہ عدالت اور قانون و انصاف کا مذاق بھی اڑا رہے ہیں اور عوام میں بددلی بھی پیدا کر رہے ہیں، انسداد دہشتگردی کی عدالتیں سیاسی لوگوں کے خلاف استعمال کی جا رہی ہیں، آپ MPO کے تحت ہزاروں لوگوں کو قید کریں گے اور پھر عدالتیں پولیس، وکلا، جیلیں سب اسی کام میں لگ جائیں گے اور اپنی اصل ذمہ داریاں پوری نہیں کر سکیں گے"
وکیل سپریم کورٹ @taimur_malik@DRTPakistan
https://t.co/FXmGHyXbfq
🚨🇵🇰 Videos just dropped of police raiding the homes of Tehreek-e-Insaf leaders (Khan party) in Sialkot.
What is this madness?
WTF is happening in Pakistan and why is nobody saying anything?
Writer: Samuel
BEASTS: I just received a picture of a PTI worker arrested by the army. It cannot be made public. The beasts cut his male organ. What kind of yazeed and firouns are these. They are not humans but mad beasts. Someone will pay them back in the same coin.
شریف گھرانوں میں عورتیں اپنے مردوں کو غلطی پر سمجھاتی ہیں کبھی سوچتا ہوں عاصم منیر جب گھر جاتا ہوگا تو کیا اس کی بیوی ارم نقوی اسے نہیں کہتی ہوگی کہ تم نے پورے ملک میں یہ کیا آگ لگا رکھی ہے؟
جب عدت جیسا غلیظ اور گھٹیا مقدمہ بنایا گیا تو کیا ارم نقوی نے اسے نہیں کہا ہوگا کہ ہمارے گھر میں بھی خدیجہ، سندس اور ماہ نور جیسی بیٹیاں ہیں، سیاست کرو مگر عورتوں کی عزت اور چار دیواری کو اس گندگی میں مت گھسیٹو
اور آج علیمہ خان کی گرفتاری پر کیا ارم، خدیجہ، سندس یا ماہ نور میں سے کسی نے اسے نہیں کہا ہوگا بس کرو، عورتوں پر ہاتھ مت ڈالو
احمد نورانی نے جب اس کی بیٹیوں سندس اور خدیجہ کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے بارے میں لکھا تو اس نے احمد نورانی کے بھائیوں کو اغواء کر لیا تھا اگر تم اپنے گھر کی عورتوں کے لیے عزت اور تحفظ چاہتے ہو تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی کو بھی عزت دو
To stop the long march in support of Pakistan’s jailed leader Imran Khan, army chief Asim Munir has blocked the access roads in Islamabad with large containers with big nails!
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
اسے توڑ پھوڑ نہیں بلکہ تاتاریوں اور منگولوں کا حملہ کہنا چاہیے، ریاست کی طرح منگول خوف کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ اگر کوئی شہر ہتھیار ڈال دیتا، منگول اقتدار کو تسلیم کر لیتا تو وہ بچ جاتا لیکن اگر کوئی شہر آج کے پاکستان کی طرح مزاحمت کا فیصلہ کرتا تو اس کے ساتھ وہی سلوک ہوتا جو اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے، منگول شہر کا محاصرہ کرتے، راستے بند کر دیتے، فصیلیں توڑ دیتے اور جب شہر فتح ہو جاتا تو قتل، لوٹ مار اور تباہی کی انتہا کر دیتے، ہماری فسطائیت کی طرح تاتاریوں اور منگولوں کی دہشت کا ایک مقصد تھا، وہ چاہتے تھے کہ ایک شہر کی تباہی کی خبر دوسرے شہروں تک پہنچے تاکہ اگلے شہر کے لوگوں کو پیغام مل جائے کہ اگر تم نے بھی مقابلہ کیا تو تمہارے ساتھ بھی یہی ہو سکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ تیرھویں صدی میں بعض اوقات منگول لشکر کے پہنچنے سے پہلے ہی اس کا خوف شہر تک پہنچ چکا ہوتا تھا اور لوگ ہتھیار ڈال دیتے تھے
When the French queen Mary Antoinette became divorced from the plight of the masses. It signalled the end of the era.
Per chance history may repeat itself in the face of this tone deaf moment in Punjab Pakistan
پنجاب پر مسلط گھٹیا جعلی حکومت اس بچی کا گھر اس لیے توڑ رہی ہے کیونکہ اس نے خیبر پختونخوا سے آئے مہمانوں کو ناشتہ کرانے کا جرم کیا ہے۔ پنجاب کی عوام غیرتمند ہے بہادر ہے اور نڈر ہے۔ جب یہ ہمارے لیے ناشتہ لا رہے تھے تو راستے میں پولیس نے ناشتہ بھی ضبط کر کے خود کھا لیا تھا۔ فیصلہ ساز، منصوبہ ساز ایک دفعہ پھر سوچ لے کہ ملک کو تقسیم کرنا ان کے فائدے میں ہے یا نقصان میں ؟
ہر وہ بندہ جو پاکستان کے ساتھ مخلص ہے وہ بھی ایسے اقدامات اور رویے پر ضرور اپنے گریبان میں دیکھ کر سوچیں کہ یہ مافیا ہمیں کس طرف لے کر جا رہا ہے ؟ ان کی خاموشی ایسے ظالموں کو مزید تقویت دے رہی ہے یا نہیں؟ آپ کی تھوڑی سے مزاحمت رویوں میں تبدیلی لا سکتی ہے۔
پاکستان کو ہم کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دینگے۔ پاکستان ہمارا ہے اور ہم سب ایک تھے، ایک ہیں اور ایک ہی رہینگے۔
جو اپنی بیٹی کو تو برطانیہ میں گریجوایشن کروائے اور بیٹی کی تقریب کیلئے سرکاری جہاز پر برطانیہ جائے لیکن قوم کی معصوم بیٹیوں کی روح، سوچ، احساسات اور جذبات کو گماشتوں کے ہاتھوں آئے روز یوں گھائل ہونے دے، وہ عوام کی حکمران ہونے کا دعویٰ کیسے کر سکتی ہیں؟
شریف خاندان نے دولت کے انبار ہی جمع نہیں کئے۔ ہمہ وقت وہ مزید دولت کمانے کی منصوبہ بندی کرتے رہتے ہیں۔ فکر و فہم اور فراست کے کے لئے ، اپنے ذہنوں کے دروازے انہوں نے بند کر دیے ہیں۔
You can’t outrun a legacy while constantly feeding it.
The plane scandal. The jewellery scandal. Lies stacked on lies. One pathetic explanation covering another controversy.
For Maryam Nawaz, every questionable claim doesn’t just erode her own credibility, it gives fresh oxygen to the corruption allegations that have dogged the Sharif family for decades.
ڈاکٹر صاحب، نہایت ادب کے ساتھ، اس میں بہادری کی کیا بات ہے۔ ہر ملک اور معاشرے کا ایک کلچر ہوتا ہے، جس کا احترام کیا جانا چاہئے ۔ پہلے سے اسے بتا دیا گیا تھا کہ امام خمینی کا انٹرویو کرنے کے لئے اسے چادر اوڑھنا ہوگی۔ اسی وقت وہ انکار کر سکتی تھی ۔ بعد میں چیخنے چلانے کا جواز کیا تھا۔ کیا چادر اوڑھنا ایک ناشائستہ عمل ہے؟ فرانس سمیت کئی ممالک میں حجاب پہ پابندی رہی۔ مصطفٰی کمال ا کے ترکیہ، سویت یونین اور چین کے بعض علاقوں میں مساجد پہ تالے چڑھا دیے گیے۔ قرآن کریم پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی۔ یہ کیسی تہذیب ہے کہ لوگوں کو عبادت سے روک دیا جائے۔ صدیوں تک یورپ یہودیوں کے باب میں بھی اتنا ہی سفاک رہا ہے۔ امریکی تاریخ بھی یہی ہے۔ افریقہ سے کالوں کا اغوا، ریڈ انڈینز کا،قتل عام۔ صرف میدان جنگ میں نہیں۔ چیچک کے جراثیم سے بھرے کمبلوں کے ذریعے بھی۔ دو عالمگیر جنگوں میں کتنے لوگ مارے گئے۔ برطانوی نو آبادیوں میں 7 کروڑ افراد قتل ہوئے۔ صرف 1943 کے قحط میں بنگال اور ملحقہ علاقوں میں 30 لاکھ بھوک سے مر گئے ۔جب چرچل۔کے حکم۔پر اناج برطانیہ منتقل کر دیا گیا۔ انیسویں صدی میں آلو کی فصل خراب ہونے پر سکاٹ لینڈ میں 10 لاکھ افراد کو مرنے کے لئے چھوڑ دیا گیا۔ بے شک مسلمان بادشاہوں نے بھی زیادتیاں کیں اور کسی انصاف پسند مسلمان کو ان کی وکالت نہیں کرنی چاہئے۔لیکن مغربی اقوام کا ریکارڈ بدترین ہے۔ غزہ کے واقعات تو ابھی کل کی بات ہیں۔وینزویلا کے بھی۔ آریانا فلانچی یوں بھی ایک ڈرامہ رچانے والی خاتون تھی۔ آج کے بعض نیم خواندہ vlogers کی طرح، حالانکہ وہ پڑھی لکھی اور محنتی خاتون تھی۔ دنیا بھر میں جسے گھومنے پھرنے کے مواقع ملے۔ اخبار نویس کا کام سوال کرنا ہے، جیسا کہ آپ کرتے ہیں، فساد کرنا نہیں۔ خمینی ایک شائستہ ادمی تھے ۔ ان کے نقطہ نظر سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ مگر وہ مہذب ، صابر اور درویش منش تھے۔ آریانا فلانچی کا طر عمل وہی تھا جو ڈونلڈ ٹرمپ کا ہے۔ گورے افضل ، باقی کم تر۔ وہی ریکارڈ کپلنگ کا فلسفہ" White mans burden " اس پر موصوف کو نوبل۔انعام سے نوازا گیا۔
محترمہ مریم نواز برطانیہ کی خاتون آہن مارگریٹ تھیچر سے بھی زیادہ طاقت ور دکھائی دینے کی کوشش کر رہی ہیں۔ محترمہ، ان کے والد گرامی، 17 سیٹوں والے وزیر اعظم چچا اور عم زاد حمزہ شہباز ، سب کے سب بری طرح ہارے،جیسا کہ جاوید لطیف با بار نشان دہی کرتے ہیں۔ ان کے کارنامے اور مظلوموں کی بددعائیں ان کے تعاقب میں ہیں۔ شریف خاندان اور اس کے چاپلوس بدترین انجام سے دو چار ہو کر رہیں گے، انشاء اللہ ۔ پاکستان نہیں ، ان کا اصلی وطن برطانیہ ہے۔
Waiting for @AzmaBokhariPMLN to share the payment receipts for Madam's "self funded" London trip. @Benazir_Shah is also waiting for answers re purchase of jet, Brazil trip and Japan trip. We are all waiting with bated breath for the details.
p.s. the jewels don't match the tax filing! Might want to sort that out as well while you're at it.