چاند رات مبارک ہوں اللہ تعالی ہمارے روزے اور ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو قبول فرمائے اور ہمارے والدین اور جتنے بھی ہمارے پیارے اس دنیا سے چلے گئے ہیں۔ان سب کی مغفرت فرمائے امین
🤲🏽🖤
عشرت العباد ہو یا کوئی چائنا پارٹی جس نے الطاف حسین بھائی سے علیحدگی اختیار کی پھر وہ زیرو ہے !
پارٹی بنائیں یا پارٹی کریں ہمھیں فرق نہں پڑتا ووٹ الطاف بھائی کا تھا ہے اور انشاءاللہ رہے گا !