According to the 18th amendment, the powers of local bodies fall under the Sindh Government. I would suggest reviewing the constitution to educate yourself .
@sabirnazar1 According to the 18th amendment, the powers of local bodies fall under the Sindh Government. I would suggest reviewing the constitution to educate yourself .
@akhtarshah581@fawadchaudhry He is completely misrepresenting history and seems unaware of the historical context. The Muslim League was formed after the Partition of Bengal, and much of its early leadership came from Bengal. This kind of narrative reflects a narrow racist mindset and distorts facts.
He is completely misrepresenting history and seems unaware of the historical context. The Muslim League was formed after the Partition of Bengal, and much of its early leadership came from Bengal. This kind of narrative reflects a narrow mindset and distorts historical facts.
پاکستان کیلئے پنجاب نے لاکھوں جانوں کی قربانی دی، اپنی زمین کی قربانی دی اپنی زبان، ثقافت کو پیچھے چھوڑ دیا، جہاں سندہ اور صوبہ سرحد کے لوگوں نے ووٹ دیا پاکستان کیلئے پنجاب کے لوگوں نے خون دیا، پاکستان کے فیصلوں کا اختیار پاکستان کے لوگوں کے پاس ہے، قائد اعظم سندھی نہیں گجراتی تھے، مسلم لیگ بنگالیوں نے نہیں اسماعیلیوں نے بنائ مسلمانان ہند نے قائد اعظم پر اعتماد کیا ۔۔ پاکستان چاروں صوبوں کے لوگوں کا ہے اور کشمیر کا ہے گلگت و بلتستان کا ہے ہاں پنجاب پاکستان کا دل ہے
@faisalqureshi@RehamKhan1 Karachi’s traffic and parking crisis is getting worse due to overpopulation, narrow roads, and poor regulation. Dalla also needs proper rules, separate licensing, and strict enforcement. They should be restricted from congested areas to improve safety and traffic flow.
میرے ملک کے کروڑوں غریبوں کو منافقانہ طریقے سےمذہب کا چورن بیچ بیچ کر ان سے انکی بنیادی حقوق کی جدوجہد کا مادہ چھین لیا گیا ہے اور آپ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں عمران، جنید، ابرار اور خلیل جیسے ان منافقوں کا اصل غلیظ چہرہ لوگوں کو نہ دکھاؤں؟ یہ سب فراڈیے سوشلزم کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
افغانستان کا روس سے ’فضائی دفاعی نظام‘ کا معاہدہ: ’پاکستان دوبارہ افغان سرزمین پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرے گا‘، طالبان وزیر دفاع ملا یعقوب
تفصیلات: https://t.co/phgXQQc6UF
اداکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستان کی بڑھتی آبادی اور خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری سماء نیوزکے پروگرام گپ شب میں شریک ہوئیں جہاں میزبان کی جانب سے پاکستان کی آبادی پر بھی بات چیت کی گئی جس پر اداکارہ نے کہا کہ میرا تو مسئلہ ہی یہ ہے کہ میں آبادی پر بہت زیادہ بولتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ آبادی پر رحم کرے، ہم اسپتالوں میں چیریٹی کرتے ہیں تو جب 2 کروڑ لوگوں کا مسئلہ حل ہوتا ہے تو صبح 3 کروڑ پیدا ہوچکے ہوتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلے دور میں آبادی کم کرنے کیلئے 'وقفہ دو' جیسے بورڈ لگے ہوتے تھے لیکن اب وہ ہٹا دیے گئے ہیں۔ بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں رزق کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے کیا ہے لیکن اللہ نے انسان کو عقل بھی دی ہے، اپنے ملک کو اپنے بچوں کو مشکل میں ڈالنا، کسی کے 5،6 اور کسی کے 9 بچے ہیں، بچے دنیا میں آکر پریشان ہوں گے، جو پہلے بیٹھے ہیں انہیں ہی پورا نہیں پڑ رہا۔
#TOKAlert #BushraAnsari