چند مہینے پہلے سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تھا عمران خان کو الشفاء ہسپتال منتقل کیا جائے اور اہلخانہ سے ملاقاتیں کروائی جائیں اس فیصلے پر اگر حکومت عمل کرتی تو نہ ہی لانگ مارچ ہوتا نہ ہی گورنر راج لگتا اصل مسئلہ عمران خان سے ملاقات کا تھا دہشتگردی تو اس میں بعد میں آ گئی !حامد میر۔
آج کسی نے مجھے میسج کیا کہ اقرار الحسن جیسا بھی تھا لیکن ARY جس کو اس نے 15 سے 20 سال دئیے وہ اس کے لیے ایک پروگرام نہیں کر سکا۔ پروگرام تو دور کی بات خبر بھی نہیں چلائی ڈھنگ سے۔
میرا جواب تھا کہ ARY نے ارشد شریف، صابر شاکر اور کاشف عباسی کا کون سا ساتھ دیا جو اقرار کا دیتے؟
Iqrar Ul Hassan’s wife said, “agar Iqrar jesey bandey k sath ye ho raha hai tou aam aadmi k sath kya ho ga”
aunty, aam aadmi k sath ye 4 saal sey ho raha hai, aur apka husband tab victim blaming karta tha.
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
🚨 Governor’s rule will be imposed in Peshawar, Mardan, Charsadda, Kohistan, Dir, Swabi, Abbottabad and other districts, while a state of emergency will be declared in Kurram, North and South Waziristan, Bajaur, Khyber, Orakzai, Lakki Marwat, Tank, Dera Ismail Khan and Mohmand.
شھباز شریف کابینہ کی منظوری کے بعد صدر پاکستان آصف علی زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کی سمری پر دستخط کر دیئے۔
پہلے 12 اکتوبر تھا آج ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سر پر 11 اکتوبر کا سہرا بھی آ گیا۔
Shaukat Khanum Karachi to open December 29.
👏 👏 👏 👏
Your greatest innings @ImranKhanPTI
What a proud moment for a political prisoner indeed.
Continuity of your projects even without your direct access.
Lahore...Peshawar...Karaci
AJK, GB next ?
جو لوگ اس تحریک میں باقاعدہ شامل ہیں وہ ساری عمر فخر سے کہہ سکیں گے کہ "ہم کھڑے تھے"ـ
جو نہیں نکلیں گے وہ کبھی "سسٹم ہی خراب ہے" کہہ نہیں سکیں گے، کیونکہ وہ خود جس سسٹم سے نفرت کرتے ہیں، اس سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لئے نکلے نہیں تھےـ
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
Why the government decided to share the concerning news about @ImranKhanPTI health now and not earlier? What's the reason? How serious his condition was? And who decided to call the doctor from UK and why?
خان گرفتار، بیوی گرفتار، بھانجا گرفتار، تینوں بہنیں گرفتار اور اب کزن قاسم زمان گرفتار۔ قاسم کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ اس نے تو آج تک میڈیا سے بھی بات نہیں کی، اس پر الزام کیا ہے؟ خان کا رشتہ دار ہونا؟
Just to see the way he is being treated today, it’s shocking.
سابق بھارتی لیجنڈ اور دنیائے کرکٹ کے بہترین کمنٹیٹرز میں شمار ہونے والے روی شاستری نے عمران خان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے دعائیہ کلمات میں امید ظاہر کی کہ عمران خان جلد باہر آئیں گے اور انہیں بہترین علاج اور طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
“
Thank You @RaviShastriOfc@ImranKhanPTI