@IamMomina_19
@iamsaaana
Today At Ahmad shehzad Home
Iam Handship Ahmad bhai
And Working Dish Satellite some pick Ahmad shahzad shirt
Not pick Personal reasons
Alhamdulilah. I dedicate this win to the 2 most wonderful women in my life: my mother & my wife.
Special mention for @HarisRauf14, we win only as a team and he showed that today in the partnership. Thank you to my entire team. #PakistanZindabad
جسٹس ریٹائرڈ اطہر من اللہ کا اعتراف جرم 🚨
ہم نےایمان مزاری اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے6ججز کےخط پرجو کیاہمیں نہیں کرنا چاہیےتھا ایمان مزاری کےخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم جی ایچ کیو سے آیا تھا،اطہر من اللہ
ایران کا بڑا اعلان 🚩
اب پاکستان بارڈر کھول بھی تو ہم LPG انہيں پہلے والے ریٹ پر نہيں بیچیں گے کیونکہ پاکستان نے بارڈر بند کر کے زیادتی کی ہے۔
پاکستان کے بارڈر بند کرنے کے بعد ایران نے LPG کے ایکسپورٹس کو افغانستان کی طرف موڑ دیا یہاں سے وہ چین جائیں گی۔
پاکستان کرکٹ کی بہترین فتوحات میں سے ایک آج حاصل ہوئی،شاداب خان کی یہ اننگز ناقابل فراموش رہی،فتح کا بالکل بھی امکان نہ تھا لیکن شاداب نے انہونی کو ہونی میں تبدیل کر دیا،حارث نے بھی بہت اچھے انداز میں ان کا ساتھ دیا
شاداب کی بیٹنگ دیکھ کر عبدالرزاق کی ساؤتھ افریقہ کے خلاف تاریخی اننگز یاد آ گئی۔ بس اللہ کرے شاداب بھی آج ویسا ہی کمال کر دکھائے اور میچ جیتا دے
#PakVsEng
What a turnaround, a VICTORY!! 🇵🇰 Shadab Khan deserves credit for his maiden international century, showing composure and responsibility under pressure. Haris Rauf stood firm alongside him as the last wicket pair carried Pakistan over the line👌🏼
A remarkable win, but the batting concerns remain. These repeated collapses need addressing, and the top order must find consistency well before the World Cup assignment.
#PAKvsENG
ٹرمپ کا ایران سے متعلق بیان:
"مجھے ایک فیصلہ کرنا ہے: کیا میں ایران کو مکمل طور پر ختم کر دوں، جو میرے لیے بہت آسان ہوگا، یا پھر کوئی معاہدہ کر لوں؟
بس یہی فیصلہ مجھے کرنا ہے۔"
اس ملنگ نظریاتی انسان کے لیے کوئی بھی اواز نہیں اٹھا رہا....💔
کوئی اسکی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں ہے
جبکہ اپ دیکھ سکتے عمر سرفراز چیمہ اندر ہی اندر سے ختم ہو رہا ہے ان کے لیے اواز اٹھائے