"معزز ججز کے بیڈرومز میں کیمرے، اِن کی پرفارمنس چیک کرنے کے لیے لگائے."
"بیشتر سرعت انزال کے مسئلے سے دوچار نظر آئے."
"یہ سَب عمل نیک نیتی سے کیا گیا اور ضعف باہ میں مُبتلا ججز کو حافظ دواخانے سے مُفت طلاء شباب بطور تحفہ بھیج دیے گئے ہیں"
"جِس سے انکے تمام پوشیدہ امراض کے مسائل حل ہوگئے ہیں۔"
"محترمہ غریدہ فاروقی"
(منقول)
IHC کے معزز جج صاحبان کے ساتھ جو ہوا اس کی وجہ پاکستان کی سب سے مقبول جماعت کو نقصان پہنچانا اور صرف 17 نشستیں جیتنے والی لاڈلا لیگ کو افتدار میں لانا تھا۔ اس پس منظر کے ساتھ جیف جسٹس فائز عیسئ کا فارم 47 کے وزیراعظم سے ملنا جس کی خاطر یہ سب کچھ ہوا سمجھ سے باہر ہے۔
کیا گارنٹی ہے؟
فوج نے اپنا گندی فلموں کا دھندہ بے نقاب ہونے پر مٹی ڈالنے کے لیے جس ریٹائرڈ جج کی خدمات لی ہیں کیا گارنٹی ہے کہ "پاک فوج" نے اس جج کی بھی گندی فلم نہیں بنائی ہو گی۔
اس معاملے کا آسان حل یہ ہے کے یا تو فوج عوام کے سامنے مریم نواز کی طرح اعلان کردے کہ ہاں وہ پورن انڈسٹری چلاتے ہیں یا حافظ بھی وینا ملک کی طرح سرعام توبہ کرے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کو آئی ایس آئی نے ہراساں کیا۔ انکے گھروں کے بیڈرومز میں خفیہ کیمرے لگائے۔ بے غیرتی اور بے حیائی کی ہر حد پار ہوئی۔ اب لولی پاپ کے لیے ایک بے اختیار toothless قسم کا کمیشن بنایا جارہا ہے۔
یہ ننگی بے غیرتی اور قاضی کی کھلی بے حیائی کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔
تحریک انصاف کے دوستوں کو افضل ڈھانڈلہ مبارک ہو۔ بقول حماد اظہر فیصلہ عمران خان صاحب نے فرمایا ہے۔ ویسے راجہ ریاض اور نور عالم خان بھی برے لوگ نہیں ۔ اگر معافی مانگ لیں تو۔۔۔۔۔
کل ایک جونئیر افسر سے بات ہوئی۔ وہ کافی مضطرب تھا۔ کہنے لگا ہم ہمیشہ سے سوچتے تھے کہ زندہ گھر جائیں تو غازی تابوت میں گھر جائیں تو شہید۔ لیکن اب تیسری قسم کی گھر واپسی شروع ہوگئی ہے۔ شرمندہ واپسی۔ اس افسر کی بیوی نے اس سے پوچھ لیا ہے کہ کہیں تم فوج میں بیڈ رومز میں خفیہ کیمرے لگانے کی ڈیوٹی تو سرانجام نہیں دیتے۔
خان سے معافی منگوانے والی ویڈیو ہے تو خان سے معافی مانگنے والی ویڈیو بھی ہو گی۔۔؟؟ عوام کو دکھاؤ۔۔۔اور ایک سیٹ ہار بھی گئے تو کوئی مسئلہ نہیں پہلے کون سا تیر مار رہے ہیں۔۔خان کی عزت سے آگے کچھ نہیں
8 فروری کو پوری قوم نے ہماری تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا لیکن ہماری لیڈرشپ نے اس مینڈیٹ کی حفاظت نہیں کی ۔۔۔۔۔
کمشنر لیاقت چھٹہ نے فل ٹاس دی لیکن ہماری لیڈرشپ نے موقع گنوا دیا ۔۔۔۔۔۔
آج 6 ججز نے ہمت کر کے سچ بولا لیکن ہماری لیڈرشپ نے یہ موقع بھی گنوا دیا ۔۔۔۔۔۔۔
آخر کیوں ۔؟؟؟؟؟
بیرسٹر گوہر عمر ایوب کو کک مار کر قیادت سے ہٹا دینا چایئے ۔
6 ججز کا خط ائے تیسرا دن ہے اور ان کی زبان بند ہے۔ صرف ایک جزوی سے پریس کانفرنس کر دی بس
بیرسٹر @BarristerGohar شرم کرو اور عہدہ چھوڑو
-وہ بھی آرمی ہے جو تورخم اور چمن بارڈر پر سمگلنگ کی سرپرستی کرتی ہیں۔
-وہ بھی آرمی ہے جو لوگوں کے بیڈرومز میں خفیہ کیمرے لگا کر میاں بیوی کے پرائیویٹ لمحات کو محفوظ کرنے کا غلیظ ترین کام کرتی ہیں۔
-وہ بھی آرمی ہے جو دن دھاڑے الیکشن کے نتائج بدل کر چوروں کو ملک پر مسلط کر دیتی ہے۔
-وہ بھی آرمی ہے جو ججوں کو ان کی فیملیز کے زریعے حراساں کر کے ملک اور عوام دشمن فیصلے کرواتی ہے۔
- وہ بھی آرمی ہے جو حکومت پاکستان کی زمیںنیوں پر قابض ہو کر ڈی ایچ اے، عسکری اور بہت سے دوسرے کمرشل کاروبار کرتی ہے۔
-وہ بھی آرمی ہے جو نہتے عوام پر ظلم اور بربریت کے ساری حدیں پار کرتی ہے۔
- وہ بھی آرمی ہے جو چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کر کے گھر کے عورتوں اور بچوں کو زرکوب کرتی ہے۔
- وہ بھی آرمی ہے کہ جب اے پی ایس پر ظلم کا پہاڑ ٹوٹا تو ایک جرنل نے کہا اور بچے پیدا کر لو۔
اور بھی سنائیں یا شرم دلانے کے لئیے اتنا ہی کافی ہے؟ اس طویل لسٹ کو باقی دوست مکمل کریں گے۔
افسوس 😢
عمران خان کی دونوں بہنیں اکیلی ہائیکورٹ پہنچی ہیں نا وکلاء ساتھ اور نا ہی کوئی قیادت ساتھ
ہرام خور عوام کے ووٹ لے کر عیاشیوں میں مصروف ہیں
https://t.co/Q50jZFgoUL
بائی الیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار:
پی پی 93 بھکر : محمد افضل خان
پی پی 22 تلاگنگ: حکیم نثار احمد
پی پی 36 وزیر آباد: فیاض چھٹہ
پی پی 147 لاہور: محمد مدنی
بریکنگ نیوز 🚨
اور ناظرین پی پی 93 محمد افضل خان جس نے رجیم چینج میں عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا لوٹا بنا اس کو ضمنی الیکشن میں پھر ٹکٹ دے دیا گیا
ریٹویٹ کریں اواز اٹھائیں 🔴