اورکزئی میں اولیاء اللہ کے مزارات کی بندش نہایت ہی افسوسناک واقعہ ہے کے پی کے حکومت مزارات کی تعمیرات اور زائرین کے لئے غیر قانونی پابندیوں کا فوری خاتمہ کرے،پاکستان اولیاء اللہ کی سرزمین ہے طالبائزیشن کو پروموٹ نہ کیا جائے
#GiveReligiousFreedom
ایک نہیں حضرت امام حسین علیہ السلام کا تھا جو ظلم کے سامنے نہیں جھکے۔
اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے راستے پر چلتے ہوئے آج ایک نہیں ہمارا ہے کہ اس ظالم حکومت کے سامنے نہیں جھکنا۔
#GiveReligiousFreedom
آج اگر قائد اعظم زندہ ہوتے تو اسے بڑا دکھ ہوتا کہ جس پاکستان کا نعرہ آزادی تھا وہاں لوگ آزادی سے محروم ہیں۔
کچھ شرم ہی کر لو کیا یہ یہ سلوک مسلمانی ہے؟
#GiveReligiousFreedom
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے افراد کا متعصبانہ طور پر بند کئے گئے مزارات کو کھولنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔
سید میر انور شاہ، سید خلیل بابا، سید مست بابا کی زیارتوں سے پابندی اٹھانے کا مطالبہ۔۔
قائد کے پاکستان میں ہم آزاد کیوں نہیں ❓
#GiveReligiousFreedom
آپ ذرا ظلم کی انتہا دیکھیے کہ وہ مذہبی حق جو ہمیں آئین پاکستان اور اسلام دیتا ہے اس کے لئے ہمیں جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔
بخدا ظلم کی انتہا ہے۔
#GiveReligousFreedom
ہمارے ارادے مضبوط، ایمان تازہ، اور دلوں میں عقیدہ زندہ ہے۔
خدا کی قسم ہم اورکزئی ایجنسی میں اولیاء کے زیارات پر سے یہ جابرانہ بندش ہٹا کر دم لیں گے۔
#GiveReligiousFreedom
خدا کی قسم جس طرح کا سلوک زائرین کے ساتھ کیا جا رہا ہے جب وہ زیارت کے لئے جاتے ہیں وہ بالکل انسانی سلوک نہیں ہے لیکن اس بے حس حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔
کیا اسی پاکستان کا خواب دیکھا تھا قائداعظم نے جہاں پر لوگ اپنے جائز حقوق کے لیے بھی دربدر گھومے۔
#GiveReligiousFreedom
اورکزئی میں اولیاءاللہ کے مزارات عرصہ دراز سے زائرین کے لئے بند کرکے لوگوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا جا رہا ہے،ہر مکتب فکر کی مذہبی آزادی کو یقینی بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے،کے پی کے حکومت اس حساس معاملے پر نوٹس لیں اور عوام کوسڑکوں پر نکلنے پرمجبور نہ کرے
#GiveReligiousFreedom
We do not accept this freedom. We will remain free when we keep our people free from this ruler. We have thousands of followers and have been demanding this for many years, but no one is willing to do it. Just don't force us. Open shrines in orakzai agency
#GiveReligiousFreedom
یہ ظالم حکومت کب تک یوں ہی اپنے ظلم کا استعمال کرے گی۔
اگر عوام میں برداشت ختم ہو گیا یا تو اس ظالم حکومت کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
#GiveReligiousFreedom
پریس کانفرنسز اور صدائے احتجاج بلند کئے اور اس حوالے سے 45 دن پرامن دھرنا بھی دیا گیا لیکن تاحال بے حس حکومت اور بےضمیر حکمرانوں کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ ہم اس مسئلے سے آنکھیں بند نہیں کرسکتے
#GiveReligiousFreedom