نورین خان نیازی کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس نہیں بھیج سکتے تو بھارتی وزیر خارجہ کو نوٹس بھیج دیں جو بتا رہے ہیں کہ "ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ خالی کروا لیا تھا"
پاکستان نے پتہ ہونے کے باوجود اس حملے کو روکا نہ اس دعوے کی تردید کی۔
کیا یہ انڈرسٹینڈنگ نہیں تھی ؟
اثاثے پہچاننے کا آسان طریقہ۔
وہ عمران خان کی بہنوں پر حیلے بہانے سے سوالات اٹھائیں گے، تنقید کا نشانہ بنائیں گے۔
کچھ دوسروں لوگوں کو خان کی بہنوں سے زیادہ مخلص ثابت کرنے کی کوشش کریں گے۔
جو ایسا کرے سمجھ لیں اثاثہ ہے۔
امریکیوں نے مجھے دھمکیاں دینا شروع کیں تو میں نے ہلکا سا تبسم کیا اور اسٹیو ویٹکوف سے پوچھا:
کیا تم کسی ایسے جلسے میں گئے ہو یہاں پر ہر وقت بمباری کا خدشہ ہو کہ کب دشمن مذاکرات کی میز کو اڑا دے؟
کیا تم ہر میٹنگ سے پہلے اپنی فیملی کو کال کر کے خدا حافظی کرتے ہو اور کہتے ہو کہ شاید یہ آخری بار گفتگو ہو، کہا سنا معاف کر دینا؟
پھر میں نے ویٹکوف سے کہا کہ ہم ان حالات میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ ہمیں دھمکی نہ دو۔ ہم ایرانی ان دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتے۔ ہم اپنے لوگوں کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
تو پھر نورین نیازی نے کیا غلط کہا ہے ؟!
“جب بھارت کوٹلی مریدکے اور مظفر آباد پر مزائیلوں سے حملے کر چکا تھا 48 پاکستانی شہید ہو چکے تھے اس وقت بھی رانا ثناءاللہ بیان دے رہا تھا کہ بھارت اب بس کرے ہم جواب نہیں دیں گے اور آرمی چیف بھی جواب نہیں دینا چاہتے۔”
جب بھارت کوٹلی مریدکے اور مظفر آباد پر مزائیلوں سے حملے کر چکا تھا 48 پاکستانی شہید ہو چکے تھے اس وقت بھی رانا ثناءاللہ بیان دے رہا تھا کہ بھارت اب بس کرے ہم جواب نہیں دیں گے اور آرمی چیف بھی جواب نہیں دینا چاہتے
دیوسائی گلگت بلتستان پریوں کی سر زمین ۔
بادلوں سے باتیں کرتا، رنگ برنگے جنگلی پھولوں سے سجا، شفاف جھیلوں اور بے مثال قدرتی حسن سے مالا مال دیوسائی واقعی کسی جنت سے کم نہیں۔ ہر موسمِ گرما میں یہ وسیع میدان اپنی دلکش خوبصورتی سے سیاحوں کو مسحور کر دیتا ہے۔
دیوسائی، جہاں فطرت اپنی مکمل شان کے ساتھ مسکراتی ہے۔ 💚🌼
کیسے گھامڑ ہیں کہ
اپنی لوکیشن پوزیشن اور سب پوسٹ کررہے
اہلکار ہنس بھی رہے ہیں کہ کیا ڈرامے بازی ہورہی ہے
تین طرف سے کیمرہ لیے کھڑے ہیں موبائل ہاتھ میں لئے
یہ حال ہے بلوچستان کے آپریشن کا
مریم نواز کی فوج میں بغاوت کرنے کی اس تقریر سے زیادہ خطرناک تقریر آپ نے کبھی سنی ؟
یہ تقریر کافی ہے مریم نواز کو جیل میں ڈالنے کے لئے... کیا کبھی کوئی اس تاحیات لاڈلی پر ایکشن ہوگا؟!