عمران خان کے مخالفین سمجھتے ہیں کہ عمران خان جیل سے باہر آگیا تو ہماری سیاست ختم ہو جائے گئی
اگر عمران خان جیل سے باہر آگیا اور عوام نے عمران خان کی آواز یا تصویر دیکھ لی تو عوام میں نئی طاقت ہو جائے گی پھر عوام کو رکنا مشکل ہو جائے گا
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
ایک ایسا بچہ ہے جس کی شرٹ پر 7 سے 8 سال پہلے عمران خان نے اپنے آٹوگراف دیے تھے۔ اور یہ بچہ آج کلیم کر رہا ہے کہ ابھی تک اس شرٹ کی آکشن 17 کروڑ روپے لگ چکی ہے۔
یعنی ایک ایسا بندہ جس کے ایک آٹوگراف کی ویلیو 17 کروڑ ہو، آپ اس پر کورٹ کچہری کر رہے ہیں؟
#ResistanceTillRelease
عمران خان ان سے ٹوٹ نہیں رہا
انہوں نے قید تنہائی میں ڈالا وہ برداشت کر گیا
انہوں نے اس کی پارٹی تباہ کی وہ برداشت کر گیا
انہوں نے کی سیاست ختم کی وہ برداشت کر گیا
انہوں نے سختیاں کی وہ برداشت کر گیا
انہوں نے اس کے خاندان پر سختیاں کی وہ برداشت کر گیا
#EnoughIsEnoughFreeKhan
خراب وقت میں عزت رہے سنبھالے ہوئے
کبھی نہ جیب میں سکے رکھے اچھالے ہوئے
ڈسا گیا ہوں میں لیکن علاج جانتا ہوں
یہ سانپ ہیں تو میری آستیں کے پالے ہوئے
#ResistanceTillRelease@TeamYoungstr
کتابیں پڑھیے مگر صرف وہ نہیں جو آسانی سے دستیاب ہوں وہ کتابیں بھی تلاش کیجیے جن کے پڑھنے پر کبھی پابندی عائد کی گئی کیونکہ بعض اوقات تاریخ کے سب سے اہم سوال انہی صفحات میں چھپے ہوتے ہیں جنہیں ہم سے دور رکھنے کی کوشش کی گئی
برصغیر خصوصاً پاکستان کی تاریخ کو گہرائی سے پڑھیے ہر واقعے کو ایک ہی زاویے سے نہیں بلکہ مختلف نقطۂ نظر سے دیکھیے پرکھیے اور سمجھنے کی کوشش کیجیے
متنازع واقعات کو جذبات کے بجائے تحقیق کی نظر سے دیکھیے اور یہ سمجھنے کی کوشش کیجیے کہ کس نے نقصان اٹھایا کس نے فائدہ اٹھایا کون مخلص تھا کون مفاد پرست تھا اور کس نے انسانیت کے لیے جدوجہد کی یہی مطالعہ ہمیں تاریخ کے اصل سبق تک لے جائے گا
بدقسمتی سے پاکستان کی تاریخ میں بھی اپنی مرضی کا ردوبدل کرکے ہمیں بہت کچھ وہی پڑھایا گیا جو ہمیں پڑھانا مقصود تھا بعض کرداروں کو ضرورت سے زیادہ عظیم بنا کر پیش کیا گیا بعض کو فراموش کر دیا گیا اور تاریخ کے کئی اہم ابواب کو یا تو خاموشی سے حذف کر دیا گیا یا اس انداز میں پیش کیا گیا کہ اصل حقیقت نظروں سے اوجھل ہو جائے جو تاریخ ہمیں پڑھنی چاہیے تھی اس کا ایک بڑا حصہ جان بوجھ کر گم کر دیا گیا۔
آپ کو مندرجہ ذیل کتابوں کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے تاکہ آپ اصل حقائق کا فیصلہ کر سکیں کہ کیا غلط پڑھایا گیا اور کیا صحیح تھا
The Murder of History — K. K. Aziz
The Sole Spokesman: Jinnah, the Muslim League and the Demand for Pakistan — Ayesha Jalal
Jinnah of Pakistan — Stanley Wolpert
The Great Divide: Britain–India–Pakistan — H. V. Hodson
The Great Partition: The Making of India and Pakistan — Yasmin Khan
The Struggle for Pakistan — Ayesha Jalal
Pakistan: The Enigma of Political Development — Lawrence Ziring
The Ayub Khan Era: Politics in Pakistan, 1958–1969 — Lawrence Ziring
Pakistan under Bhutto, 1971–1977 — Shahid Javed Burki
Zulfi Bhutto of Pakistan — Stanley Wolpert
Pakistan under the Military: Eleven Years of Zia-ul-Haq — Shahid Javed Burki / Craig Baxter
صرف ایک بیانیے پر اکتفا نہ کریں مختلف مؤرخین اور مختلف نقطۂ نظر پڑھیں پھر اپنی رائے قائم کریں۔
تاریخ عقیدت سے نہیں تحقیق سے سمجھی جاتی ہے
ہمیں سچ پڑھنا ہوگا اور پھر وہ سچ پڑھ کر تلخ حقیقتوں کا سامنا بھی کرنا ہوگا اور اپنی تاریخ کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا کیونکہ جو قوم اپنے ماضی کو سچائی سے پڑھنے اور سمجھنے سے انکار کر دے وہ اکثر وہی غلطیاں دوبارہ دہراتی ہے جن کی قیمت اس کے آباؤ اجداد پہلے ہی ادا کر چکے ہوتے ہیں
تحریر #قلم_کہانی
بات کرنے کے لیے پورا علم اور تنقید کرنے کے لیے پوری جہالت درکار ہوتی ہے۔
علم میرے نزدیک کتابوں کے پڑھنے اور امتحانوں میں شامل ہونے سے پیدا نہیں ہوتا علم وہ یقین و ایمان کا مرتبہ ہے جو آنکھوں کے براہ راست دیکھنے کانوں کے براہ راست سننے اور قلبِ سلیم کی بلا واسطہ فہم و فراست سے پیدا ہوا ہو۔
گوش وا اور دیدہ بینا والا شخص ہی صحیح معنوں میں عالم ہے باقی ازروئے "قرآن" اپنی پیٹھ پر کتابیں لادنے والے گدھے ہیں
آپ زندگی میں کن مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں جنہیں آپ نے کبھی کسی سے شیئر نہیں کیا؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں
#قلم_کہانی
مسکراتے چہرے کے پیچھے درد چھپانا کمزوری نہیں بلکہ خودداری اور اعلیٰ ظرفی کی علامت ہے دنیا کے سامنے اپنی تکلیف کا تماشا بنانے سے کہیں بہتر ہے کہ انسان خاموشی سے اپنے رب پر توکل کرے اور اپنا وقار قائم رکھے
لوگوں سے ہمدردی کا سوال کرنا عارضی سہارا تو دے سکتا ہے لیکن آپ کا پُروقار رویہ اور خاموش جدوجہد آپ کو اندر سے مضبوط بناتی ہے
دوسروں کا ترس آپ کی طاقت نہیں بن سکتا
جبکہ آپ کا صبر آپ کی سب سے بڑی پہچان بن جاتا ہے
خودداریاپناہیے مشکلات کو بوجھ بنانے کے بجائے خاموشی سے برداشت کرنا سیکھیے
حوصلہ رکھیے ہر حال میں اپنا آپ سنبھالے رکھیے
پُروقار زندگی لوگوں کی ہمدردی کے محتاج ہونے سے کہیں زیادہ بہتر ہے
کیا آپ کے نزدیک بھی دکھ کو چھپا کر مسکرا دینا خودداری ہے یا جذبات کا اظہار کر دینا بہتر ہوتا ہے؟
اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں
#قلم_کہانی
چار دن پہلے محلے کے ایک گولا گنڈا بیچنے والے بھائی نے مجھے بہت شرمندگی سے بلایا۔ کہنے لگے: “سر، آپ کی طبیعت کا معلوم ہے، لیکن میرے پاس کوئی اور حل نہیں تھا، اس لیے آپ کو بتا رہا ہوں… سامنے ایک خاتون ابھی اس بلی کو یہاں چھوڑ کر گئی ہیں۔ یہ بہت پریشان ہے، اب اس کا کیا ہوگا؟”
میں نے اس معصوم کی طرف دیکھا تو دل ڈوب سا گیا۔ اتنا خوبصورت بچہ… مگر شاید قسمت میں گھر کی چھت نہیں تھی۔
بڑی بے بسی کے ساتھ میں نے اس سے دل ہی دل میں کہا: “کاش میں تمہیں اپنے گھر لے جا سکتا…”
مگر میری اپنی صحت اس وقت اس کی اجازت نہیں دیتی۔ گھر میں پہلے ہی پندرہ ریسکیو بچے ہیں، جن کے علاج، کھانے، صفائی اور دیکھ بھال کی ذمہ داری ہے، اور میری موجودہ حالت میں یہ سب پہلے ہی بہت مشکل ہو چکا ہے۔ مگر جنہیں گھر لا چکے ہیں، انہیں تو کسی صورت چھوڑ نہیں سکتے۔
ہاں، ایک ذمہ داری اسی دن سے ضرور اٹھا لی کہ اللہ نے تمہارے نصیب میں جو رزق لکھا ہے، وہ تم تک پہنچانے کی کوشش ضرور کریں گے۔
آج یہ تصویر دیکھ کر دل پھر بہت اداس ہوا، اس لیے سوچا اس معصوم کی کہانی آپ سب تک پہنچاؤں۔
اور ان لوگوں سے ہاتھ جوڑ کر ایک گزارش ہے:
خدارا، اگر آپ کسی بلی کو صرف اس لیے پالتے ہیں کہ وہ آپ کو خوبصورت لگتی ہے، تو اسے شوق کے چند دنوں کے بعد گلی، سڑک یا کسی اجنبی جگہ پر مرنے کے لیے مت چھوڑیں۔
یہ بے زبان آپ کے فیصلے کو سمجھ نہیں سکتے۔
یہ صرف اتنا جانتے ہیں کہ جس گھر کو انہوں نے اپنا گھر سمجھا تھا، ایک دن وہی گھر ان سے چھین لیا گیا۔
اگر نبھانے کی استطاعت نہیں تو شوق مت پالیں… کیونکہ کسی بے زبان کی پوری زندگی آپ کے ایک لمحے کے فیصلے سے برباد ہو سکتی ہے۔
#قلم_کہانی
⊂٭⊃ ᘜαllery-ᕈhotos bγ Lα Doble Ɲ ˒ 𝚂͜ection α visuαl updαted ௮˞ ɑdd: ῾Bajo las luces de neón, esas vibes que aumentan mi creatividad y el fantasear con cada videoclip. Adentrándome a la nueva era, JPT viene para quedarse. 🔪💿
⍟ 𝗡𝗶𝗰𝗼𝗹𝗲 𝗗𝗲𝗻𝗶𝘀𝗲, 𝟸𝟶𝟶𝟶 / ❀ 𝟷.𝟺𝟽 ♏︎ rosarina . . .
ᕈOV: tu galería luciéndose si tuvieras la suerte de tenerme como tu ⟮ cantante y compositora ⟯ a͙rgen͙tina͙ u ojos verdes con pequitas favorita.
⊂٭⊃ ᘜαllery-ᕈhotos bγ Lα Doble Ɲ ˒ 𝚂͜ection α visuαl updαted ௮˞ ɑdd: ῾Junto a mi estilista seguimos armando looks para todo lo próximo y mi parte favorita siempre es la de escoger las botas. Hoy estas son mis ideales, ¿amaron?
this ayah exposes the excuse of those who attributed their false worship to Allah's will. they had no knowledge to support their claim; they were only guessing. a reminder that "Allah allowed it" is not the same as "Allah approved of it."
one day the life you’re so emotionally consumed by right now will be over. the people, the heartbreaks, the stress, the plans, the things you can’t stop thinking about.., all of it will end, and what will remain is what you actually built with Allah.
one day you'll cry the happiest tears of your life because Allah gave you something you spent years asking Him for. and in that moment, you'll realise the waiting wasn't empty. every night you asked, every time you hoped, every time you kept believing.. Allah heard all of it.
if Allah is still making your heart feel guilty after a sin, still letting reminders affect you, still making you want to cry in sujood, still pulling you back after every relapse.. don’t take that lightly. that softness is a mercy.