اس وقت جذبات بڑھ چکے ہیں آپ باہر جائیں آپ کو پتا چل جائے گا یوتھ کس کیساتھ ہے یہ یوتھ بہت آگے نکل چکی ہے یہ جماعتیں 80کی دہائی والے وعدے کررہی ہیں۔رمیز راجہ #VoteForIK#ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا
شیر افضل خان کی بڑی کامیابی لکی مروت سے جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن سردار ملک احسان خان نے شیر افضل مروت کی حمایت کا اعلان کر دیا اور پورے گروپ کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا
سپریم کورٹ کے ججز جسٹس مظاہر حسین اور جسٹس اعجاز الحسن کے بعد
لاہور ہائیکورٹ کے جج شاہد جمیل خان مستعفی ہو گئے...
خرسج تحسین ہے آپ سبکو جو اپنے ضمیر اور غیرت کا سودا نہیں کر رہے...