فیصل واڈا کہتا تھا چند دنوں میں نوکریاں کی بارش ہونے والی نیازی کہتا تھا ایک کروڑ نوکریاں دیں گئے
آج وزیر سائنس فراد چوہدری کہہ رہا کوئی نوکری نہیں نس جاؤ ایتھوں یوتھیوں آ رہیا مزہ تبدیلی دا😅😅
PPP is party of fearless Jiyalas,
Those who want to scare us should understand that the word fear does not exist in our dictionary.
I strongly condemn attack on #PYO info Secretry @taimoormaheraly
I m sure police will take strict action against the culprits.
@MuradAliShahPPP
یہ حکومت کشمیر کا مقدمہ لڑے گی؟
یہ کس منہ سے کشمیر میں سنسر شپ کا رونا روئے گی
جو ایک ملک گیر سیاسی جماعت جسکی دونوں ایوانوں اور دو صوبائی اسمبلیوں میں قابل ذکر نمائیدگی موجود کے قائد مولانا فضل الرحمن کا انٹرویو نہ چلنے دے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پارٹی عہدیدار مرزا اویس بیگ پر حملے اور ان کو تشدد کا نشانہ بنانے کی شدید مذمت
پنجاب میں جیالوں کے خلاف غنڈہ گردی کو بے لغام کردیا گیا ہے:
گوجرانوالہ ڈویژن کے اطلاعات سیکریٹری مرزا اویس بیگ پر حملے میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے