کور کمانڈرپشاور کہہ رہے ہیں ہم معدنیات کے لیے نہیں آئے امن کے ��یے آئے ہیں اللہ کی قسم اٹھا کر کہہ رہے ہیں۔۔ ڈی جی اآئی ایس پی اآر کہہ رہے ہیں معدنیات اللہ نے دیے ہیں یہ کوئی جہیز میں لائے ہیں یہ پاکستان کے وسائل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بندہ کس کی مانے؟
سپریم کورٹ نے عمران خان کا ہسپتال سے ��لاج کروانے کا حکم دیا۔بیٹوں سے ہفتہ وار بات کروانے کا حکم بھی دیا تھا جسے ہوا میں اڑادیاگیا ہے۔میں برطانوی حکومت سے چاہوں گاکہ وہ حکومت پاکستان پر دباؤ ڈلوا کے سپریم کورٹ کےفیصلے پر عملدرآمد کروائے۔۔۔
سلیمان خان