خانہ_کعبہ کا نقشہ جبرائیل علیہ السلام نے تیار کیا۔
خانہ_کعبہ میں ہجر اسود مشرق کی سمت ہے۔
خانہ_کعبہ کا طواف ہجراسود سے شروع ہوتا ہے۔
خانہ_کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے مل کر کی۔
خانہ_کعبہ کی بلندی 54 فٹ 8 انچ ہے۔
خانہ_کعبہ کو تعمیر ہوئے تقریباً 4 ہزار سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔
خانہ_کعبہ پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا گیا۔
خانہ_کعبہ کی چھت میں کل 80 قندیلیں ہیں ۔
#خانہ_کعبہ کے غلاف کی لمبائی 54 میٹر ہے۔ اس کو ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے۔
#خانہ_کعبہ کے غلاف میں ایک( من) چالیس کلو گرام سے زیادہ سونے کی تاروں کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
#خانہ_کعبہ کا غلاف پورے ایک سال میں تیار کیا جاتا ہے۔
#خانہ_کعبہ کی چھت کو کھولا نہیں جاتا،اس نئے غلاف کوپرانے غلاف پر چڑھا دیا جاتا ہے پھر جدید مشینوں ��ے پرانے غلاف کو کاٹ دیا جاتا ہے۔
#خانہ_کعبہ کی چھت کے اوپر سیدھا اللہ کا عرش ہے۔
ســـبحان_الـــلـــہ❤❤