یہ سانحۂ ماڈل ٹاؤن کی ویڈیوں ہے ایک بچی زار و قطار رو رہی ہے، میں اپنے بابا کے بغیر نہیں رہ سکتی۔ پاکستانی عوام کو ان لوگوں کی آہ لگی ہے۔ اصل ظلم کی داستان یہاں سے شروع ہوئی تھی۔ آج تک ان لوگوں کو انصاف نہیں مل سکا، اور قاتل آج پاکستان کے جعلی وزیرِ اعظم ہیں۔
دنیا میں کسی ملک کی فوج ایسا کر سکتی ہے ؟ ؟ ؟
اسرائیلی فوج صرف قتل تک محدود نہیں رہی؛ اس نے جنازے کے جلوس کے دوران مقتول کی لاش لے جانے والے فلسطینیوں پر بھی حملہ کیا۔
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا خونخوار درندہ بن چکا ہے.
سانگلہ ہل: 30 روپے ٹیوٹا پرچی نہ دینے پر پرائیویٹ ٹھیکیدار کا ساتھیوں کے ہمراہ ڈرائیور اور گورنمنٹ گرلز کالج کی طلبات پر تشدد اور فائرنگ ،ٹھیکیدار نے ٹیوٹا میں بیٹھی کالج کی طالبات کے منہ پر تھپڑ مارےاور فائرنگ کی طالبات کا الزام
ایک صوبے کے وزیراعلی کو روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری قیدی وینز اور بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ چھبیس نمبر چونگی پر موجود ۔ موجودہ حکمران اقتدار کے لالچ میں اندھے ہو چکے پاکستان کی سالمیت پاکستان کے مفاد کی ان کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ایک صوبے کی عوام کے دلوں میں نفرتیں پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
آج شہباز شریف پیٹ پھاڑ کر سڑکوں پر گھسیٹ کر لُوٹا ہوا مال واپس لینے کیلئے ایوان صدر گئے لیکن پھر فیصلہ ہوا کہ جو مزا مل کر لوٹ مار کرنے میں ہے وہ لڑائی میں نہیں ہے آؤ مل کر لُوٹیں۔ اب تو فیلڈ مارشل کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہے
جب ریسکیو کے نوجوانوں نے پاکستانی فوجی کو " شہ رگ سے دبوچا" تب فوجیوں کے سہمے ہوئے چہرے دیکھنے کے قابل تھے ۔۔
پاکستانیوں نے قابض فوج کا علاج شافی ڈھونڈ لیا ھے 💊
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
بریکنگ نیوز 🚨سب سے بڑی گواہی خان کے حق میں۔ اسے ہر جگہ پھیلا دو 🔥🔥🔥
9 مئی کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا اور فوراََ رہائی کا حکم دیا۔ اس دُنیا نے دیکھا 9 مئی فلس فلیگ آپریشن تھا۔