Using fake, misleading, or irrelevant thumbnails and headlines may get clicks, but it destroys trust.
If your content can't attract viewers without deception, the problem isn't the audience—it's the content.
#ContentCreation#SocialMedia#DigitalMarketing#Clickbait
“ہم نے پولیس کے ذریعے آپریشن کر کے ان (گڈ طالبان، بیڈ طالبان) کو نکالا مگر بعد میں پھر انہی لوگوں کو دوبارہ لایا گیا- جب وہ دوبارہ پکڑے تو ISI اور MI والوں نے پولیس سے انہیں چھڑوایا اور کہا کہ یہ ہمارے لوگ ہیں ہم ان کو استعمال کرتے ہیں- اب وہ لوگ پھر ذیادہ ہو گئے ہیں-
میں دوبارہ کہتا ہوں کہ اپنی وردی والے بندوں سے جنگ لڑیں۔ گڈ طالبان، بیڈ طالبان قبول نہیں- اگر آپ کو ان کی ضرورت ہے تو ان کو فوج میں بھرتی کر لو پھر ان کو وردی میں کشمیر میں لڑاتے ہو یا کسی اور محاذ پر لڑا لو ایسے شہروں میں یہ نہیں گھومیں گے- ان کے ذریعے جو آپ جنگ لڑنا چاہ رہے ہیں اس کی وجہ سے آپ اور عوام کے درمیان اعتماد ختم ہو رہا ہے" علی امین گنڈا پور
(24 جولائی، 2025)
“1971 میں جب سقوط ڈھاکہ کا افسوسناک سانحہ پیش آیا تب بھی ایک ڈکٹیٹر یحیٰی خان ملک پر مارشل لاء نافذ کر کے کرتا دھرتا بنا ہوا تھا۔ سانحہ مشرقی پاکستان کے بعد حمود الرحمان کمیشن بنا جس نے بتایا کہ یحیٰی خان نے اپنے ذاتی مفاد اور اپنے ناجائز اقتدار کو دس سال تک طول دینے کے لیے ��یسے فیصلے کیے جس سے پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا۔
حمودالرحمان کمیشن رپورٹ اعلیٰ عدلیہ سمیت آرمی، نیوی اور ائیر فورس کے نمائندوں کی تحقیقات کے بعد بنائی گئی- ان تحقیقات کے دوران سینکڑوں لوگوں کے بیانات ریکارڈ کروائے گئے اور 4 سال اس سانحے کی وجوہات پر تحقیقات کی گئیں۔
حمود الرحمان کمیشن کے مطابق ایک شخص کی ہوس اور انا نے ظلم و جبر کا وہ باب رقم کیا جس کے بعد ملک ہمیشہ کے لیے ٹوٹ گیا۔سب سے غلط فیصلہ شیخ مجیب الرحمان کی مقبول ترین جماعت عوامی لیگ کو دبانے کا تھا۔ جس پارٹی نے 162 میں سے 160 نشستیں جیتیں اسے دیوار سے لگا دیا گیا اور مجیب الرحمان کو جیل میں ڈال کر مغربی پاکستان میں اپنی نشستیں بڑھا کر دکھائی گئیں۔ 24 مارچ 1971 کو مجیب الرحمان کے ساتھ مذاکرات شروع کیے گئے مگر اسی رات بنگالیوں کے خلاف آپریشن لانچ کر دیا گیا جس میں سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 50 ہزار افراد کا خون بہا جبکہ اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔
آج پاکستان میں وہی حالات بنا دئیے گئے ہیں جو 1971 میں تھے۔ عاصم منیر نے نو مئی کا فالس فلیگ ملک کی مقبول ترین پارٹی تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے کروایا۔ ��و راتوں میں تحریک انصاف سے منسلک دس ہزار سے زائد لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ یہ کیسے ممکن تھا کہ 10 ہزار لوگوں کو دو راتوں میں بغیر تحقیق گرفتار کر لیا جائے؟ اس کے بعد پارٹی کو کچلنے کا سلسلہ شروع ہوا- ملک کی سب سے بڑی جماعت کی تمام سیاسی سر��رمیوں پر پابندی لگا دی گئی، کوئی تحریک انصاف کا پرچم اٹھاتا تو اسے اٹھا لیا جاتا، ہمارے امیدواروں اور ان کی فیملیز کو اغوا کیا گیا۔ ہم سے ہمارا انتخابی نشان تک چھین لیا گیا مگر عوام نے 8 فروری کو باہر نکل کر اس سارے بیانیے کو زمین بوس کر دیا۔
8 فروری انقلاب کا دن تھا جب لوگوں نے ظلم کے نظام کے خلاف ووٹ دئیے اور تحریک انصاف کو 2 تہائی اکثریت دلوائی۔ کمشنر پنڈی نے جب ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے انتخابی دھاندلی کا پردہ چاک کیا اور پچاس پچاس ہزار ووٹوں کی دھاندلی کا اعتراف کیا تو دھاندلی کے جرم میں ملوث قوتوں نے ان کے ذہنی توازن بگڑنے کا بھونڈا بیانیہ بنا کر انہیں غائب کر دیا۔ ان کا آج تک کسی کو معلوم نہیں لیکن ہم انہیں بھولنے نہیں دیں گے۔
نو مئی کے اصل مجرم وہی ہیں جنھوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اب اسی نو مئی کو بہانہ بنا کر جو نشستیں ہمارے پاس بچی تھیں وہ نا جائز ��س دس سال کی سزائیں دے کر ہم سے چھنیی جا رہی ہیں۔ بےشرمی کی انتہا یہ ہے کہ اعجاز چوہدری کی سیٹ چھین کر الیکشن ہارنے والے رانا ثنا اللہ کو دے دی گئی۔ یہ سب سزائیں بالکل ناجائز ہیں۔ دو دو چار چار کر کے بے شرمی سے ہماری نشستوں پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔ اسی لیے ہم نے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کیا ہے کیونکہ وہ پھر یہ نشستیں چوری کر لیں گے۔ اور اس الیکشن میں حصہ لینا ان جعلی سزاؤں کو ماننے کے مترادف ہو گا- میں قومی اسمبلی کی کمیٹیوں سے استعفی پیش کرنے اور تمام مراعات سے دستبردار ہونے پر سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ہدایت دیتا ہوں کہ اب سینٹ قائمہ کمیٹیوں سے بھی استعفی دے دئیے جائیں۔ میں کچھ دن تک اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کروں گا”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی ہمشیران سے گفتگو (10 ستمبر، 2025)
1/3
We have knocked on every door, but no one has listened. I had asked for dialogue only once, and that too was conditional upon commissions to investigate the events of November 26th (2024) and May 9th (2023) being formed. It was Asim Munir who ordered the shooting of unarmed civilians on November 26th. I reiterate there is no longer any room for dialogue because this group has completely hijacked the entire system.
I have instructed Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Ali Amin Gandapur, and Junaid Akbar to ensure the protest movement runs with full force. The objective of this movement must be the restoration of justice, the supremacy of law, and the protection of the Constitution. If we fail to raise our voices in the streets, this group of oppressors will gradually finish off our parliamentary party as well. I am standing firm; all of you must also stand firm.
Eighty percent of the people of Pakistan stand with me and we are entitled to fight for our rights. I am aware that 90% of the electoral fraud took place between polling and the compilation of results. I campaigned for the implementation of Electronic Voting Machines (EVMs) for two years. If EVMs had been used on February 8th (2024), the game would have ended there and then. I still say today: if transparent elections are desired, EVMs must be introduced, and rigging will end once and for all.” 2/2
Verifiable ownership is what sets real RWA tokenization apart.
At Urano, every asset goes through a secure verification process, making sure what’s on-chain reflects the real world.
Because tokenized value should be backed by truth, not trust.
Urban free-solo climber - no ropes, no harness, just grit.
Now he’s calling the climb with Tiger Shark, bringing real stakes to Mission 1.
@alexis_landot is ready - let’s get it!
فرعونیت کی انتہا۔۔۔
قاضی وقت پر تنقید کرنے کے جرم میں ایک سینئر وکیل مصطفین کاظمی کو گرفتار کر کے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، یہ تصویر قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے جو اپنی ایکسٹینشن کی لالچ میں ظلم کی تمام حدیں پار کر چکے، جب قاضی وقت ہی انسانی حقوق کی پامالیوں کا سب سے بڑا مجرم ہو تو عوام انصاف کے لئے کس طرف رخ کرے!
#قاضی_پر_عدم_اعتماد
کوئٹہ سے پی ٹی آئی کے ایم این اے عادل بازائی کے پلازہ کو انتظامیہ آدھی رات کو گرا رہی ہے،
فارم 47 کی ناجائز حکومت غیر آئینی ترامیم کے لیے زبردستی ووٹ لینے کے لئے بلیک میلنگ اور ظلم کا بازار گرم کر رہی ہے!
بےشرمی اور لاقانونیت کی انتہا!
#UndeclaredMartialLaw
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور