کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟؟
اس سروے کے نتیجے سے [ نامعلوم ] کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے***
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا ۔
( آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا )''
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
پھیلاؤ ہر طرف ۔۔۔۔۔
بے شک پاکستان میں " Absolutely Not " کہنے والا بہادر ایک ہی ماں نے جنا ہے اور وہ شوکت خانم کا بچہ عمران خان ہے۔
امریکی غلاموں نے 25 کروڑ عوام کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot
ایک برطانوی اینکر نے کہا روس کے دورے کی وجہ سے لوگ آپ سے بہت ناراض ہے
میں نے کہا مجھے 22 کروڑ لوگوں نے اس لئے منتخب نہیں کیا کہ میں دنیا کی فکر کروں، میری priority میرے غریب لوگ ہیں۔
آپ کبھی کشمیر کے لئے ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں جو ہم آ کر آپ کی جنگ لڑیں
اسے کہتے ہیں لیڈر 🔥
تندی بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اْڑانے کے لئے
آپ پرمشکل وقت اللہ آپ کو بہتر کرنے کے لیے بھیجتا ہے۔ کوئی بھی انسان بڑا کام تب تک نہیں کر سکتا جب تک وہ مشکل وقت پر قابو نہ سکے ۔۔!!
#2025YearOfImranKhan