میرے ارادے جو ٹوٹے تو مجھکو پتہ یہ چلا
تیری حکومت میں ہوگا وہی جو تونے کہا
Troll Hunter اگر آپ نواز زرادی کے پالتو ٹٹو ہیں تو میرے منہ نہ لگیں ذلیل ہونگیں
پی ٹی آئ کو بہت بڑا دھچکا ۔
عثمان بزدار کا سیاست چھوڑنے کا اعلان ۔
کیا عثمان بزدار کے بغیر پی ٹی آئ چل پائے گی ؟؟
یہ وہ سوال ہے جس پر چیئرمین عمران خان کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کیونکہ عثمان بزدار کا اس وقت پوری پارٹی میں کوئ نعم البدل نہیں ہے ۔