Humanity’s greatest mistake: underestimating the greatness of its Creator.
“They did not value Allah as He should be valued.”
— Surah Az-Zumar 39:67, Qur’an
کشمیر کو جلیانوالہ باغ بنا دیا گیا ہے، اپنے ہی بیٹوں پر گولیاں چلائیں گئیں، انکی لاشیں گرائی گئیں، کوئی اس پر بات کریگا؟
اسے پہلے 9 مئی کو قتلِ عام ہوا، ڈی چوک پر اپنے ہی شہریوں کا خون بہایا گیا۔ مریدکے سے پختونخوا تک، بلوچستان سے راولاکوٹ تک، اس ملک کو قبرستان بنا دیا گیا ہے۔
ان حالات کا ذمعہ دار عاصم منیر ہے۔ پاکستان پاکستانیوں کا ہے تم جرنیلوں کا نہیں! اپنے بیرکوں میں واپس جاو نہیں تو پورا پاکستان کشمیر بن جائیگا!
نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے
۳ نومبر وزیرآباد ہو، اسلام آباد ڈی چوک ہو، کوئٹہ ہو، آزاد کشمیر ہو، فاٹا میں ڈرون اٹیک ہو، مریدکے ہو، یا ایک دفعہ پھر آزاد کشمیر میں راولاکوٹ ہو۔۔۔
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
معصوم بچوں کو شہید کیوں کیا؟
جواب تو دینا پڑے گا
#ذہنی_مریض
A federal judge has voided President Donald Trump’s requirement of a $100,000 application fee for H-1B visas, ruling that he lacked authority to impose the new policy for a program used by companies to hire highly skilled foreign workers in specialized fields. https://t.co/P7mG2iCGkP
"My son is 8 years old. What wrong did he commit? Was he carrying missiles?"
The nightmare of every parent. In Gaza City, Youssef Salman says a final goodbye to his son Jad, who was killed by an Israeli strike while leaving school.
Protesters gathered in London following reports of violence in parts of Azad Kashmir, where workers linked to the banned Joint Action Committee were arrested and several incidents involving attacks were reported.
آزادکشمیر اپڈیٹ۔
راولاکوٹ شہر میں کرفیو کے باوجود آج شام کو مظاہرین ایک بار پھر بڑی تعداد میں باہر نکلے اور شدید نعرے بازی کی۔
راولاکوٹ کے نزدیکی اہم علاقوں تراڑکھل تھوراڑ اور بلوچ میں بھی لوگ گزشتہ رات کے واقعات کے خلاف باہر نکلے اور کل کی لانگ مارچ کی کال میں لوگوں سے شرکت کی اپیل کی۔
بھمبر کوٹلی اور میرپور میں کور ممبران نے عوام سے کل کے لانگ مارچ میں شرکت کی اپیل کی۔
آزادکشمیر کے نوے فیصد علاقوں میں آج مکمل شٹر ڈاون رہا۔
میرپور ڈویژن اور کوٹلی نے کل عشا کی نماز راولاکوٹ میں ادا کرنے کا اعلان کیا۔
باغ مظفرآباد حویلی ہجیرہ ریڑہ کھڈ بازار جنڈالہ ارجہ اور ہاڑی گہل سمیت سیکڑوں دیگر علاقوں میں بھی مکمل شٹر ڈاون رہا۔
میرپور شہر میں جزوی شٹر ڈاون ہڑتال رہی۔
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر بھی بڑی تعداد میں کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
باغ جہلم ویلی اور نیلم کے قافلوں نے کل حسب لائحہ عمل مظفرآباد کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے۔
مظفرآباد میں شوکت نواز میر نے سینئیر کورممبران کے ساتھ ایک انتہائی اہم مشاورتی میٹنگ کی۔
سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئی شہروں میں فلیگ مارچ کیا گیا۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
From Ayub Khan to Asim Munir, Pakistan’s military rulers promised stability and national salvation but left behind wars, authoritarianism, institutional decay, and deep political divisions. This analysis examines the legacy of Pakistan’s five military strongmen and their lasting impact on democracy, governance, and national unity. https://t.co/Ntzl2jaa22
An eventful 24 hours in the Middle East.
Israel and Iran exchanged another round of missile fire across the region, with Israel carrying out strikes inside Iran, and Tehran responding with waves of ballistic missile launches. The latest attacks have raised fears that the conflict could spiral even further.
President Trump is now pushing hard for the shooting to stop. Speaking with @TreyYingst, Trump said Iran should get back to the negotiating table as the U.S. works to secure a ceasefire and broader agreement.
Stop scrolling for updates and turn on live alerts. Get FOX One and get the facts.
https://t.co/cJxDJ7ECo4
BREAKING: Israel has launched airstrikes targeting Tehran, Tabriz, and Isfahan. The strikes directly defy a public appeal from US President Donald Trump for restraint, following an earlier wave of Iranian missiles fired in retaliation for Israeli attacks on southern Beirut.
بھارت بھی یہی چاہتا ہے کہ بس اُدھر تم اِدھر ہم !
کشمیر پاکستان کی شہہ رگ تھا، ہے اور رہیگا
اقوامِ متحدہ کی قراردوں پر پاکستان کا موقف واضح ہے
مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو آزاد کشمیر میں عام شھریوں کے احتجاج کے باعث بھلایا نہیں جا سکتا
ایل او سی کو مستقل بنانے کی باتیں کرنے والے کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟
معرکہ حق جاری ہے اور جاری رہے گا۔
کشمیریوں نے ایک مرتبہ پھر سے راولاکوٹ کی جانب رخ کر لیا ہے، آج کا دن آخری ہے کل 9 جون سے پورا کشمیر مظفرآباد کی جانب رخ کرے گا
فورسز کی کوشش ہے کل کا سورج طلوع ہونے سے پہلے پہلے عوام کو دبا لیں
اگر ہم کوشش کریں تو دو دن میں پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت گر جائے گی: ڈاکٹر فضل چوہدری ۔
ممکن ہے آپ درست کہتے ہوں ؛ آپ کی تو نہیں کسی اور کوشش سے شاید گر جائے ۔ مگر بالآخر۔کیا ہوگا؟۔ جب بھیGenuine الیکشن ہوئے آپ ایسے گریں گے کہ کبھی نہ اٹھ سکیں گے، ہمیشہ کے لئے دفن۔