مول: مشیر وزیر اعلیٰ سندھ جناب گیانچند اسرانی کی ہدایت پر ریہیبلیٹیشن ڈیپارٹمنٹ کی فری میڈیکل موبائل اسپتال کے دو یونٹس آج شیر محمد شہنو اسٹاپ، یوسی مول (تعلقہ تھانو بولا خان،ضلع جامشورو) پہنچے۔
200 مریضوں کا مفت چیک اپ، بلڈ ٹیسٹ، الٹراساؤنڈ، ایکس رے، ای سی جی، ملیریا و شوگر
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ حکومت کے سابق وزیر گیانچند ایسرانی نے اپنے صاحبزادے کمل راج ایسرانی کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ضلع جامشورو کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔ @BBhuttoZardari@PPP_Org