"ہاتھ پاؤں باندھ کر کیمرے کے سامنے ریپ کیا جاتا"
"کھانا فرش پر پھینک کر چاٹنے پر مجبور کیا جاتا"
اقوام متحدہ کی نمائندہ کی زبانی اسرائیلی قید میں موجود فلسطینیوں کی دل دہلا دینے والی رودار
مقرر کا کہنا ہے کہ حضرت عائشہ (رض) اپنی بہن حضرت اسماء (رض) سے 10 سال چھوٹی تھیں،حضرت اسماء ہجرت کے وقت 27 سال کی تھیں،اس حساب سے حضرت عائشہ کی عمر ہجرت کے وقت 17 سال بنتی ہے،چونکہ نکاح ہجرت کے بعد ہوا، اس لیے رخصتی کے وقت ان کی عمر 18 یا 19 سال تھی، نہ کہ 9 سال،انکے مطابق تاریخی ریکارڈز اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ وہ نکاح کے وقت بالغ تھیں۔
Greta Thunberg:
‘There is a genocide’
‘Where is the world media to expose it’
‘Where is media to call out Palestinian 🇵🇸 journalists being murdered’
‘World leaders and institutions are enabling a genocide’
‘None of us are free until Palestine🇵🇸 is free’