ہماری جماعت میں فیصلے ادارے کرتے ہیں شخصیات نہیں کرتی۔
دوسری بات اپ کہہ رہے ہیں کہ خیبر پختون خواہ میں اگر گورنر راج لگ جائے۔ میں تو حیران ہوں پی ٹی ائی کے منسٹر کے اس طرح اغوا کے بعد اپ سمجھتے ہیں کہ وہاں کوئی حکومت ہے یا وہاں کسی گورنر راج کی ضرورت ہے اس قسم کے اقدامات کر کے وفاقی حکومت اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہے اور کوئی تیسرا اس سے فائدہ اٹھا رہا ہے
محمد اسلم غوری مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
کوئی را کا ایجنٹ بن جاتا ہے، کوئی افغانستان کا ایجنٹ بن جاتا ہے، کوئی ایران کا ایجنٹ بن جاتا ہے، صرف یہی پاکستانی ہیں، یہ رویے ناقابل برداشت ہیں، حکومت کو غور کرنا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان
ایک فرد صوبوں کے ٹکڑے کرنے کی بات کر رہا ہے اور حکومت میں شامل جماعتیں خاموش ہیں، وہ ہوتا کون ہے، ملک میں حیثیت کیا ہے؟ پہچان کیا ہے؟ جس گھر کے نوکر ہیں، اس کی نوکری کریں۔ مولانا فضل الرحمان غصے میں آ گئے
ہم نے تمام سیاسی جماعتوں اور پالیسی ماہرین کے ساتھ مل کر سول سروس ریفارمز پر ایک جامع مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم کی کمیٹی نے 46 اہم سفارشات مرتب کی ہیں، جن میں سے 43 پر مکمل اتفاقِ رائے قائم ہو چکا ہے۔ انگریز کے دور کا نوآبادیاتی انتظامی نظام جو صرف قانون کی پاسداری اور ٹیکس وصولی کے لیے بنا تھا، موجودہ دور کے جدید معاشی، تکنیکی اور سماجی تقاضوں کو پورا نہیں کر سکتا۔
ہماری مجوزہ اصلاحات پانچ بنیادی اصولوں پر مبنی ہیں۔ پہلا، روایتی جنرل کیڈر کے بجائے تعلیم، صحت، مالیات، آئی ٹی اور زراعت جیسے شعبوں میں متعلقہ تعلیمی پس منظر کے مطابق پیشہ ورانہ بھرتی۔ دوسرا، عہدوں اور ترقیوں کو محض سینیارٹی کے بجائے قابلیت سے مشروط کرنا۔ تیسرا، کارکردگی کو ناپنے کے لیے واضح کے پی آئی کا نظام اور جوابدہی۔ چوتھا، انگریزی زبان کی غیر ضروری رکاوٹ ختم کر کے تمام باصلاحیت نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرنا۔ اور پانچواں، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ڈیٹا سسٹمز کا استعمال تاکہ عوام کو خدمات کی فراہمی تیز اور شفاف بنائی جا سکے۔
آسٹریلیا، ملائیشیا اور برطانیہ کے بہترین ماڈلز کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہمارا مقصد ایک ایسا نظام بنانا ہے جو کسی ایک حکومت کا نہیں بلکہ پوری قوم کا اثاثہ ہو۔ ایک مضبوط اور باصلاحیت سول سروس ہی پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے۔
#Pakistan #CivilServiceReforms #AhsanIqbal #Governance #PlanningCommission #Merit #DigitalPakistan
🔴 BREAKING | PAKISTAN:
Jamiat Ulema-e-Islam leader pledges the Pakistani people's full readiness to lay down their lives in defense of the Two Holy Mosques against Houthi aggressions
#HouthisAttackMecca
بلوچستان علیحدگی کی تحریک چلانے والا اللہ نظر بلوچ جو پاکستانیوں کا قاتل ہے وہ ایران میں پاسدران انقلاب کی پناہ میں ہے ۔ ابصار عالم کا انکشاف
کلبھوشن رامی بھی ایران چابہار میں رہتا تھا ایران سے ہی پاکستان میں داخل ہوا تھا
شاهد |
رئيس جمعية علماء الإسلام الباكستانية الشيخ "فضل الرحمن":
رسالتي إلى القيادة السعودية، كل فرد في باكستان يقف معكم دفاعًا عن الحرمين الشريفين ومستعد لتقديم روحه فداءً لهما، أرواحنا فداء للحرمين
خطيب الجمعه في #باكستان#كراتشي يقول :
أريد أن أوجه رسالة من هنا إلى قيادة المملكة العربية السعودية، بأن كل طفل وكل فرد في باكستان يقف إلى جانبكم شُحْنَةً بَشْنَةً لحماية الحرمين، وجاهز للنزول إلى ميدان الجهاد لتقديم التضحية بأرواحه.
حرمین پر جان بھی قربان ہے،
خطاب أمير جيو آي مولانا فضل الرحمن في كراتشي
#الحوثي_يستهدف_مكة
@Bakhtt_PTI میرے خیال میں یہ فرضی(موک) انٹرویو ہے,ویسے سی ایس ایس کے ذریعے کوئی فرشتے نہیں آتے سیاہ ستدانوں،ججوں و جرنیلوں کے ساتھ یہ بھی حرام خوری میں برابر کے حصہ دار ہیں
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب بھی لفاظی میں مخاطب مجوسیوں کو کیا جاتا ہے تو ایک مخصوص طبقہ ماتمی سنگت کے ساتھ رپلائی میں آمڈ اتا ہے اور پھر ٹکا کر گالیاں نکالتا ہے اور جب سالم رکشہ پر اس پروفائل پر کلک کریں تو “ کھرا “ تہران جانب نکلتا ہے آخر اس چُتگڈ “کی وجہ کیا ہے
ہم شروع سے کہتے آئے ہیں ایران امریکہ اور اسرائیل کی پلاننگ ایک ھے اور وہ مسلم ممالک کو جنگ میں گھسیٹ کر تباہ کرنا اب شک کی کوئی گنجائش نہیں رہتی۔
#PakistanStandsWithSaudi
حرمین شریفین پر ہونے والے حملے ناقابل برداشت ہیں اور آج ہر مسلمان حوثی دہشتگردوں اور مجوسی رافضیوں کے خلاف احتجاج کررہا ہے اور آج یہ بات بھی ثابت ہوگئی ہے کہ حرمین شریفین کو سب سے بڑا خطرہ مجوسیوں سے ہے
مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ کروڑوں اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے۔خاکم بدہن اگر یہ حملہ ہوا تو بدبخت حملہ آور عالم اسلام کے غیض وغضب سے نہیں بچ پائیں گے ۔
امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔مسلمان ممالک بالخصوص پاکستان اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکی کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کرے۔
پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے۔امت مسلمہ کو آئے روز درپیش چینلجزسے مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر محسوس کی جا رہی ہے ۔
جمعیت علماء اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں ۔سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا ۔
اللہ پاک نے قران پاک میں اپنے رسول اپنے گھر کی حفاظت کا ذمہ اٹھایا ہے
يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ ۖ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ ۚ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ
ہم کیا ہماری بساط کیاہم اللہ کے گھر کو کیا بچائیں گے مگر اہلیان پاکستان کی طرف سے اس موقع پر میں چاہتا تھا کہ ایک آواز پہنچے کل جب اللہ کی بارگاہ میں اور رسول عربی ﷺ کے دربار میں جب اس جنگ کا اس وقت کا ذکر ہو تو پاکستان والوں کا ذکر بھی ان لوگوں میں ہو جو اس کی حفاظت کے لئے کھڑے ہوئے تھے
اللہ پاک شاید اسی کے طفیل ہمارے ملک کو نواز دیں
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے
#PakistaniStandsWithSaudi