ظلم اور جبر کا نظام دنیا میں جہاں کہیں بھی ہو اک نا اک دن ختم ہونا ہی ہوتا ہے۔ لیکن ہمارے ملک کے ظالم جرنیلوں کو بھی سمجھنا چاہیے کہ وہ اپنے اقتدار کو ظلم اور جبر سے جتنا بھی طول دے ایک نا دن یہ بھی گر جائے گا۔بیشک اس میں جرنیلوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں ۔
@MohsinHijazee کدو مرشد اور اندھ بھگت کہ رہے ہیں کہ شہباز شریف محسن نقوی کو کابینہ میں کھڑا کر کے پوچھے اور احتساب کرے۔ لیکن اگر محسن نقوی نے انکو کھڑا کر دیا اور ان کی کارکردگی کا مزید پول کھول دی تو ؟
😭😭😭😭😭
@SdqJaan ششٹم ناکام ہونے سے پہلے تو سب ٹھیک تھا ۔ اب بھولڑوں کو کو جمہوریت اور حکومتی کارکردگی میں خامیاں نظر آرہی ہے ۔
اگر بلاول کو لگتا ہے کی ان کے ساتھ زیادتی ہو رہی تو حکومتی بینچز چھوڑ کر اپوزیشن م آئیں اور نئے الیکشن کی تحریک چلائیں
@realrazidada جس اناج کو ہم کھاتے ہیں اس کو پکانے کے لیے گھروں میں گیس بلوچستان سے آتی ہیں ۔ اناج کی پیداوار کے لیے پانی کشمیر سے ک
پورے پاکستان میں دریائوں کے زریعے آتا ہے۔ آپکی غلیظ کور تعصب زدہ سوچ کی طرح آپ بھی غلیظ ہے۔
@realrazidada جو گیس عوام گھرو م استعمال کرتی ہے وہ اب بلوچستان سے آتی ہیں ۔
اور جس دریا کے پانی کا آپ زکر کر رہے ہیں وہ کہا سے بھارت سے کس علاقے سے ہو کر آتا ہے۔
ہم سب پاکستانی ہے ، یہ وسائل پاکستان اور اس کے لوگوں کے لیے ۔