پاکستان میں امریکی ایجنٹ نام نہاد صحافیوں اور کالم نگاروں کے چہروں سے نقاب اتر چکے ہیں۔ یہ وہ طبقہ ہے جو امریکہ کی کھل کر حمایت کرتا ہے اور اسرائیل کو اپنا دوست رکھتا ہے۔
یہ طبقہ خود کو صحافی اور کالم نگار کہتا ہے لیکن حقیقت میں یہ امریکہ و اسرائیل کے مزدور ہیں۔
یہ طبقہ ہمیشہ پاکستان میں منافرت اور مذہبی شدت سمیت ایران مخالف پراپیگنڈا کرتا ہوا نظر آئے گا۔
اس طرح کے لوگوں کی کم عقلی یہاں سے ثابت ہے کہ اپنی ہی پوسٹ میں لکھتے ہیں کہ امریکی اڈوں پر ایران نے حملے کئے پھر ساتھ ساتھ لکھتے ہیں کہ کس کس مسلمان ملک پر حملے ہو رہے ہیں
یہ منافرت پھیلانے والے لوگ آپ کو یہ نہیں بتائیں گے کہ عرب ممالک میں امریکی فوجی اڈوں سے ایران پر جارحیت کی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی رو سے یہ ممالک بھی ان جارحانہ کاروائیوں کے ذمہ دار ہیں۔
کاش یہ طبقہ تھوڑا سا پڑھ لکھ کر صحافی اور خود کو کالم نگار قرار دیتا۔
#Iran
مسٹر علی محمد خان !
تاریخ پڑھیں ، کتب احادیث پڑھیں :
انیس غزوات میں اتنے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم شہید نہیں ہوئے تھے
جتنے بنو امیہ نے اپنے ناجائز تسلط کو قائم رکھنے کیلئے شہید کر دئیے( بیس ہزار سے زیادہ)
کالعدم سپاہ صحابہ ایک فرقہ ورانہ انتشاری گروہ ہے، جس کا مقصد فرقہ واریت آگ بھڑکا کر پاکستان کو مزید کمزور کرنا ہے
ان کی چالوں میں نہ آئیں
پہلے مستند یونیورسٹی اسکالرز سے ملیں اور حقائق معلوم کریں
مکرر عرض کر رہا ہوں آپ استعمال ہو رہے ہیں
#پاکستان
کل تک یہ سارے نیوز چینل ان یمن والوں کو حوثی اور باغی کہتے تھے۔
آج یہی باغی جشن ولادت باسعادت پیغمبر اعظم محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا دنیا میں سب سے بڑا اجتماع کر رہے ہیں
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ#eidmiladunnabiصلى
یہ وہ یمن اور اس کے حوثی ہیں جن کو پاکستان کا میڈیا امریکہ اور سعودی عرب کی خوشنودی کے لئے باغی قرار دیتا ہے۔ آج دنیا کا سب سے بڑا عید میلاد النبی (ص) کا اجتماع منارہے ہیں۔
#Yemen
حیرت کی بات نہیں کہ یہ سوالات انگریزوں کے ذہنوں میں آرہے ہیں کہ ہمارے بچوں کے کپڑوں کو فیشن کمپنیاں کس انداز سے ڈیزائن کررہی ہیں اور اس کے پیچھے کیا لاجک ہے ؟
اس سبجیکٹ پر پاکستان میں بات کرلو تو سیکولرز آپ کو کاٹ کھانے کو دوڑ پڑیں گے
Sent from WhatsApp
https://t.co/vIZhzJziLS