یہ ان لوگوں کا پیسہ ہے جو گھروں میں فاقوں کی وجہ سے مزارات پر آتے ہیں اور اپنا بچا کچھا رقم یہاں لوٹا دیتے ہیں جس پر یہ لوگ عیاشیاں کررہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ اس قوم کو صراط المستقیم پر گامزن فرمائے آمین
بچوں کو کولڈ ڈرنکس، سلانٹی، برگر، پیزا اور بازاری چیزیں کھلانے سے معدہ پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے،،
بہتر یہی ہے کہ گھر کی بنی ہوئی ہوم میڈ چیزیں ہوں 👍
ٹرمپ کے پہلے دور حکومت میں
جب اس نے ایران کے
"جنرل قاسم سلیمانی"کو میزائل اٹیک سے مروایا تو
بقول صدر ٹرمپ
مجھے پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے فون کر کے کہا کہ مجھے زندگی میں کبھی اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی اس کے مرنے سے ہوئی ہے"
ایران کے حمایتی بنے یوتھئیے۔۔سنیں
(اسد آر چوہدری)
یوکرین پر روس کے راکٹ حملے نے پوری دنیا میں دفاعی امور پر نظر رکھنے والے افراد کو چونکا دیا۔ تحقیق سے پتا چلا کہ یہ میزائل شمالی کوریا میں تیار ہوئے مگر ان کے پُرزے امریکہ اور یورپ سے درآمد کیے گئے۔
https://t.co/EKBbrZe7yT
سب سے پہلے سولر کے نظام کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ آپ کو صرف یہ تخمینہ لگانا ہے کہ آپ کے گھر کا بجلی کا لوڈ کتنا ہے۔ بس پھر اس لوڈ کو مینیج کرنا ہے۔
https://t.co/oakxlb57be
دوستوں آج ہم جو خفیہ سیکرٹ سیٹنگ اپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ بھی بہت زبردست سیٹنگ ہے
اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ اپنی فیس بک کی پروفائل پر موجود سارے کا سارا ڈیٹا جو ہے وہ ایک سنگل کلک میں ڈاؤن لوڈ download کرنا کہ ساری فوٹو سارے البم ساری پوسٹ ساری سٹوریز جو بھی ہیں اپ چاہتے ہیں کہ سب کا سب ایک ہی بار ڈاؤن لوڈ ہو کر میرے پاس محفوظ ہو جائے کہ اگر اپ ائی ڈی ڈیلیٹ کرنا چاہ رہے ہیں یا کوئی اور اپ کو ضرورت ہے تو جناب میں اپ کو ایک ایسا طریقہ بتاؤں گا کہ اپ اپنی فیس بک کا سارے کا سارا ڈیٹا جو ہے وہ ایک کلک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں یا لیپ ٹاپ میں سیو Save کر سکتے ہو ڈیٹا کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دوبارہ اپ کو سیٹنگز پہ جانا پڑے گا اور اگر اپ سارے ڈیٹا کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو بہت ہی اسان حل ہے سب سے نیچے ا جائیں سیٹنگز میں جا کے اور یہاں پر اپ کو نظر ا رہا ہے یور انفارمیشن اور your information میں برڈ اپشن جو ہے ڈاؤن لوڈ یور انفارمیشن Download Your Information اس پر اپ کلک کر دیں گے اور اس کے بعد سمپلی یہ ساری چیزیں جو ہیں وہ سلیکٹ کر لیں جو جو چیزیں بھی اپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں اور اس کے بعد سمپلی جو ہے کرییٹ فائل پر اگر اپ کلک کریں گے تو سارے کا سارا جو اپ کا ڈیٹا ہے وہ ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا اور یہاں سے اگر اپ چاہیں تو میڈیا کی جو کوالٹی ہے وہ بھی فائل پر کلک کر دیں گے تو اپ کی جو ڈاؤن لوڈ کرنے کی جو ریکویسٹ ہے فیس بک کو چلے جائے گی اور کچھ دیر بعد جو اپ کو ایک فائل کے طور پہ سارے کا سارا جو ڈیٹا ہے وہ مل جائے گا لیکن اس کے لیے تھوڑا سا اپ کو ویٹ کرنا ہوگا
#technology