سی آئی اے چیف جان رتکلف نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان نئے معاہدے پر امریکی خفیہ ادارے کو شدید شکوک ہیں، کیونکہ انٹیلی جنس معلومات ایران کے سرکاری دعوؤں سے مختلف ہیں، اس وجہ سے ٹرمپ کی ٹیم بھی اس معاہدے پر پوری طرح مطمئن نہیں ہے۔
یورپی یونین نے یوکرین اور مالدووا کی رکنیت کے لیے تاریخی مذاکرات کا آغاز کر دیا۔
یوکرین اور مالدووا نے لکسمبرگ میں یورپی یونین میں شمولیت کے مذاکرات کے پہلے مرحلے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کے ساتھ دو سال سے جاری تعطل ختم ہو گیا۔
سیٹیلائٹ امیجری
ایران کی جانب سے جاری سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق کویت کے علی السالم ایئر بیس پر موجود ASR-1000 ایل-بینڈ ٹیکٹیکل ایئر سرویلنس ریڈار مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے، جو مبینہ طور پر ایک ڈرون یا میزائل حملے میں نشانہ بنا۔ اس ریڈار کی مالیت تقریباً 20 ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔
ایران کی precision سٹرائیک صلاحتیں کمال کی ہے۔۔
ایران کی جانب سے جاری کردہ نئی سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق، 11 جون کو ہونے والے ایرانی ڈرون حملوں کے بعد بحرین کے جنوبی علاقے میں واقع شیخ عیسیٰ ایئر بیس پر فیول سسٹم سپلائی پوائنٹس (FSSP) میں سے دو مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔
امریکی فوج نے مبینہ طور پر جنوبی اسرائیل میں غزہ کی سرحد کے قریب ایک بڑا اڈہ تعمیر کرنا شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ اڈہ علاقے میں کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیموں اور عملے کے لیے فوجی و سول ہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال ہوگا۔
میجر حیدر گلزار کی قیادت میں 9 رکنی پاکستانی دستے نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں منعقدہ مقابلے میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا: آئی ایس پی آر
BREAKING: Elon Musk's SpaceX $SPCX officially begins trading at $2 trillion market cap following IPO.
سپیس ایکس اس وقت 2 ٹریلین ڈالرز کے مارکیٹ کیپ پر ٹریڈ کررہا ہے۔
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس (SpaceX) کے بارے میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ اس کی مالیت کل 2 کھرب ڈالر (2 ٹریلین ڈالر) سے زیادہ کی سطح پر ٹریڈ کرے گی۔
#SpaceX
ایران کی جانب سے جاری کردہ نئی سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق 7 جون کو کیے گئے ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں اسرائیل کے رامت ڈیوڈ ایئربیس میں اسکواڈرن 157 کے سازوسامان رکھنے والے ہینگر مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔
نئی سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق امریکی افواج کے دو ہیل فائر میزائلوں کے حملے کے بعد آئل ٹینکر M/T Jalveer عمان کے ساحل کے قریب آگ کی لپیٹ میں آ گیا اور اس سے تیل کا اخراج بھی جاری ہے۔
@SarkarHamxa جو لوگ آج امریکہ کے تلوے چاٹ رہے ہیں اس سے پاکستان کو یا پاکستانی عوام کو کونسا ریلیف مل رہا ہے، عوام تو برباد ہو چکی ہے، معیشت آخری سانسیں لے رہی ہے، غیر ملکی کمپنیاں دھڑا دھڑ ملک چھوڑ کے جا رہی ہیں۔ پھر ان تلوے چاٹنے والوں سے تو انا والا ہی بہتر تھا۔
@Aadiiroy2 ملک کو برباد ہی نواز شریف کے منصوبوں نے کیا ہے۔ یہ جو آئی پی پیز کا عذاب قوم بھگت رہی ہے یہ نواز شریف کا دیا ہوا تحفہ ہے۔ یہ جو قرضے لے کے موٹر وے بنائی جسے تم ترقی کہتے ہو اسے آج قوم اپنا خون پسینہ بہا کے اتارنے میں لگی ہوئی ہے