عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا یہ سمندر اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں، اور ان سے ٹکرانے والوں کا نام و نشان تک مٹ چکا ہے,
#SalaamBenazir@BBhuttoZardari
گڑھی خدا بخش میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے 18ویں یومِ شہادت کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے منعقدہ جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی ایک جھلک,
#SalaamBenazir@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے 18ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام, عوام کی بڑی تعداد میں شرکت,
#SalaamBenazir@BBhuttoZardari
Today, we remember the unwavering courage and sacrifice Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto. Her vision for a democratic, just, and peaceful Pakistan continues to guide us. Your legacy lives on, & your people will never forget.💔🇵🇰
#SalaamBenazir
Today we mark the death anniversary of the first woman Prime Minister in the Islamic World, Mohtarma Benazir Bhutto. A great leader who served the people of Pakistan with utmost dedication. Today we mark the day of her martyrdom with respect. May her soul rest in peace.
After countless imprisonments, years of exile, and constant threats to her life even after surviving the bombing of 18 October 2007 you never bowed down. That is why you are our Benazir truly without equal. You live on. #SalaamBenazir
انقلاب کی بیٹی بینظیرؒ
وہ آئی تو تخت لرزنے لگے،
ظلم کے سب فتوے جلنے لگے۔
وہ بولی تو سچ نے آنکھیں کھولیں،
جمہور کے ہاتھ میں مشعل آئی۔
قید، جلا، گولی، سازشیں
کچھ بھی اس کے قدم نہ روک سکا۔
وہ آئین تھی، وہ عوام تھی،
ہر آمر کے خواب کی موت تھی۔
لہو نے لکھا جو عہد اس نے،
وہ نسلوں کی رگوں میں دھڑکے گا۔
بینظیرؒ شھید نہیں ہوئی،
وہ ہر مظلوم کی آواز میں زندہ ہے۔
وہ لڑکی لال قلندر تھی…
27 دسمبر صرف ایک تاریخ نہیں،
یہ پاکستان کے دل پر لگا وہ زخم ہے
جو ہر سال تازہ ہو جاتا ہے۔
وہ صرف ایک رہنما نہیں تھی،
وہ امید تھی، چراغ تھی،
آمریت کے اندھیروں میں جلتی ہوئی مشعل تھی۔
بی بی جب بولتی تھیں تو خوف ٹوٹ جاتا تھا،
جب مسکراتی تھیں تو آمریت لرزتی تھی۔
وہ لال قلندر تھی —
سرخ، بے خوف، سرکش، عوام کی بیٹی۔
آج بھی یہ مٹی پوچھتی ہے:
بی بی واپس کیوں نہ آئیں؟
شہید بے نظیر بھٹو —
آپ کا لہو جمہوریت پر قرض ہے،
اور ہم یہ قرض نسلوں تک اتارتے رہیں گے