“The elected Chief Minister of a province being rendered a missing person brings me back to the first missing person of this country, our founding father, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.”
Javed Hashmi
#Pakistan#SohailAfridi#QuaidEAzam@JavedHashmiJH
17 سالہ لڑکی چل بسی!
کل صوابی میں پولیس نے ایک گھر میں چھاپہ مارا تو ایک 17 سالہ لڑکی کو خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک ہو گیا اور وہ دو گھنٹے بعد چل بسی ! اسد قیصر ۔
میری اپنی کار چوری ہو گئی
پولیس نے کچھ بھی نہیں کیا، بس رپورٹ لکھی اور کہا کہ انشورنس کلیم کرلیں۔
انشورنس آپ کو گاڑی کی قیمت کا ایک چوتھائی ملتی ہے
میں نے اپنی الفا رومیو کار تقریباً سینتالیس ہزار پاؤنڈ میں خریدی تھی لیکن مجھے انشورنس صرف ساڑھے تیرہ ہزار پاؤنڈ ملی۔ اور انشورنس ملنے کے دو ہفتے بعد اچانک کار ایک سڑک پر کھڑی مل گئی، لیکن کیونکہ وہ میری ملکیت نہیں رہی تھی تو انشورنس کمپنی کی ہوگئی اور اُسی کار کی پھر میں نے ایک ویب سائیٹ پر اٹھائیس ہزار پاؤنڈ قیمت دیکھی۔
یہ انکی پرانی عادت ہے،
ذوالفقار علی بھٹو ایک عوامی جلسے سے محوِ خطاب تھے کہ اچانک پیچھے مڑ کر دیکھا تو ایک کرسی پہ مرتضٰی بھٹو کو بیٹھے پایا ، بھٹو فوراً غصے میں چیخے کہ:
"تم کرسی پہ بیٹھے ہو اور قوم کے بیٹے نیچے زمین پر، کرسی چھوڑ کر زمین پہ بیٹھو" ۔
دادِ تحسین ملی، بھٹو نے جلسہ لوٹ لیا، شام کو مرتضٰی بھٹو منہ پھلائے بیٹھے تھے، ماں نے پوچھا مرتٰضی! تمہیں سٹیج پر بیٹھنے کا کہا کس نے تھا ۔۔؟
مرتضٰی بھٹو نے کہا کہ ڈیڈی نے ۔۔
کاپی
یہاں پر کوئی چپڑاسی کے کرسی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں،
لیکن قربان جاؤ سہیل آفریدی پر جس نے وزارت اعلی کی کرسی قربان کردی
وکلاء کا سہیل آفریدی کو زبردست خراج تحسین 🔥🔥
Troops in the streets, an elected chief minister jailed, internet cut: Pakistan's emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa is a military-backed power grab. Sohail Afridi and all detained leaders must be freed. Rights cannot be suspended by decree. #HumanRights https://t.co/yiCJFw9ZnP
آج کسی نے مجھے میسج کیا کہ اقرار الحسن جیسا بھی تھا لیکن ARY جس کو اس نے 15 سے 20 سال دئیے وہ اس کے لیے ایک پروگرام نہیں کر سکا۔ پروگرام تو دور کی بات خبر بھی نہیں چلائی ڈھنگ سے۔
میرا جواب تھا کہ ARY نے ارشد شریف، صابر شاکر اور کاشف عباسی کا کون سا ساتھ دیا جو اقرار کا دیتے؟
اگر انصاف نہیں دینا تو بتا دیں، اگر ایمان اور ہادی کو قتل کرنا ہے تو بھی بتا دیں، ہم ان جھوٹی عدالتوں میں آنا چھوڑ دیں۔ دہشت گرد پکڑے نہیں جاتے، انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر دہشت گردی کے مقدمات بنا دیے جاتے ہیں، ڈاکٹر شیریں مزاری
آج سے چوبیس سال پہلے میں نے اس عظیم عورت کوپہلی دفعہ بلوچستان میں دیکھا تھا ۔ وہاں تاریخ کا بد ترین قحط پڑا تھا اور یہ خاتون لاھور سے خوراک سے بھرے ستر ٹرک لے کر چاغی اور خضدار آئی تھیں اور خود بھی ایک ٹرک پر سوار تھیں
زندہ باد لاھور کے عوام جنہوں نے پولنگ سٹیشنوں پر پاکستان کو لوٹ کر بیرون ملک جائدادیں بنانے والے نواز شریف کواس غظیم خاتون کے مقابلے میں تقریبا ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دی اوراللہ کی لعنت اور پھٹکار ان لوگوں پر جنہوں نے اس رزلٹ کو فارم 47 میں بدلنے کے لئے ریٹرنگ آفیسر کو تھپڑ مارے اور وہ دل کے عارضے میں ہسپتال جا پہنچا اور اس کی جگہ ایک دوسرے شخص سے فارم 45 پر کاٹ پیٹ کر کے رزلٹ تبدیل کروائے گئے۔
جیل میں اس خاتون کی استقامت نے پاکستان کی عوام کاسر فخر سے بلند کیا ہے اور اس پر ظلم کرنے والوں کا نام رہتی دنیا تک ذلت و رسوائی کے ساتھ تحریر کردیا ہے ۔
ہر کوئی اپنی اولاد کے لئیے ایک نام چھوڑ کر جاتا ہے ۔ کسی کی اولاد کو تحسین ملتی ہے اور کسی کی نسلیں نفرت سے بچنے کے لئیے منہ چھپاتی پھرتی ہیں
Sohail Afridi, the elected Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, has been taken into custody, handcuffed and abducted straight from the CM House
Where is the UN Human Rights Organization now? I think @UNHumanRights is only interested in Indian affairs 😏
مولانا فضل الرحمان 🔥🔥
میں گواہی دیتا ہوں کہ مذاکرات کی ناکامی کی ذمہ دار شوباز شریف کہ حکومت ہے اور ہم اس ایمرجنسی اور گورنر راج کو مسترد کرتے ہیں
پیپلزپارٹی خود کو جمہوریت کا علمبردار سمجھتی ہے اور ہمیشہ اسی جماعت نے غیر آئینی اقدامات کیے اور جمہوریت پر شب خون مارا
جنرل مشرف سے لے کر آج کے آرمی چیف تک، تمام ادوار میں اگر ملکی حالات خراب ہوئے ہیں، دہشت گردی میں بھی اضافہ ہوا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ناکامیاں ہوئی ہیں، بار بار آپریشنز کے باوجود کوئی نتیجہ نہیں نکلا، تو یہ ان کی ناکامی ہے، ان کی سوچ کی ناکامی ہے، ان کی حکمتِ عملی کی ناکامی ہے اور ان کے فلسفے کی ناکامی ہے۔
آج مجھے کہا جا رہا ہے کہ میرے آپریشنز کی حمایت کرو، ہم ٹھیک کر رہے ہیں۔ ہمیں ایک لمحے کے لیے بھی تردد نہیں، لیکن 2010ء سے لے کر اب تک کے آپریشنز کا نتیجہ تو بتائیں۔
ہاگر ہم نے ایمرجنسی لگانی ہے تو پھر وفاق میں لگاؤ۔ یہ بھی ناجائز حکومت ہے، یہ بھی دھاندلی کی پیداوار ہے، یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی عمل داری کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے۔ یہ بھی دہشت گردی کے خلاف ناکام ہے۔ ناکامیوں کا تو کوئی حساب نہیں، لیکن بیانیہ میرے مطابق بناؤ، اس پر ملک کو تباہ کرو، صوبے کو تباہ کرو، آئین کو تباہ کرو، سب کچھ دفن کر دو۔ یہ کون سی عقل کی بات ہے؟
ہم اس فیصلے کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں، اور عوام کا فورم، پارلیمنٹ کا فورم اور عدالت کا فورم، ہم اس کے خلاف استعمال کرنے کی طرف جائیں گے۔ جماعتی سطح پر اس کے لیے ہم حکمتِ عملی بنائیں گے۔
#گورنر_راج_نامنظور
آئین کے مطابق ایمرجنسی اور گورنر راج لگ بھی جائے تو چیف کابینہ اور اسمبلی ممبران اپنی جگہ پر قائم رہتے ہیں۔
گرفتاری غیر آئینی ہے، سرکاری ملازم ایک منتخب نمائیندے کو گرفتار نہیں کر سکتا۔