Pawasun Trek and Trich Mir view point. Trich Mir highest outside, Himalyan & Karakorum range; at 7,708 Meters (25,289 feet), it stands 33rd in overall elevation ranking.
کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب۔ آج تم یاد بے حساب آئے:
میں اس لڑکے کو ڈھونڈ رہا ہوں۔ اس کا نام بھی مجھے یاد نہیں ہے۔
اگست 2019 کی بات ہے۔ ہم فیری میڈوز اور پھر وہاں سے بیال کیمپ پہنچے۔ یہ لڑکا ہمیں وہیں ملا۔ بیال کیمپ سے مردہ کوہ پیماؤں کی یادگار کا پیچیدہ اور دشوار راستہ چار سے چھ گھنٹے کا ہے (آپکی رفتار کے مطابق)۔ یہ جگہ ننگا پربت کا نچلہ بیس کیمپ بھی کہلاتا ہے (رائکوٹ سائڈ سے)۔ اس لڑکے کے پاس گائڈ نہیں تھا۔ میں نے کہا کے ہمارے ساتھ چلو سو وہ چل دیا جب ہم بیس کیمپ کے قریب پہنچے تو اس نے کہا کے میں کچھ گاؤں گا اور آپ ریکارڈ کیجئیے گا۔ میں نے ہامی بھر لی اور اس طرح سے یہ ریکارڈنگ مکمل ہوئی۔ دوبارہ بیال کیمپ پہنچ کر ہم مزید ایک دن وہیں رہے لیکن وہ واپس چلا گیا۔ میں فون نمبر بھی لینا بھول گیا اور اب تو نام بھی یاد نہیں۔ لیکن بہت دل چاہتا ہے کے اس تک یہ ریکارڈنگ پہنچے۔ اس تک اس کا سُر بھی پہچے جو اس نے تقریباً 12-13 ہزار فٹ کی بلندی پر بیٹھ کر لگایا تھا۔ اگر ہوسکے تو اپنی ٹائم لائن پر اس ٹویٹ کو شہیر کیجئیے۔ شاید کسی طرح یہ اُس تک پہنچ جائے اور میری بھی اُس سے ملاقات ہوجائے۔ بہت شکریہ
Kurd-e-Sar (Kurz-e-Sar) expedition overlooking the Shimshal Pass - 2023. This was the summit push day, clear sunny sky with the summit visible on the horizon in the video. We started at 4 am the morning and made it to the summit between 12-12.30 noon.