آرزو کاظمی میری پسندیدہ اور پاکستان کی سینئر، باوقار اور نڈر صحافیوں میں سے ایک ہیں،
ان کی گفتگو میں دلیل اور گہرا مطالعہ جھلکتا ہے،
اپنے بولڈ اور حقائق پر مبنی سوالات کی وجہ سے لوگ ان کو بہت پسند کرتے ہیں
مطیع اللہ جان نے, محسن نقوی کو تن دیا!!
محسن نقوی تم ہوتے کون یہ بیان دینے والے کہ چھوٹے صوبے ہونے چاہیے, آپ کیسے منتخب ہوئے, آپ خود تو غیر منتخب ہے, اور دوسروں کو لیکچر دینے آجاتے ہو!!
فیلڈ مارشل کی دھمکیاں کیوں دیتے ہو, تم ایسے بیانات کس حیثیت میں دیتے ہو!!
بریکنگ
لاہو رکی سڑکوں پر عمران خان کی تصاویرز کے سپرے پینٹ جگہ جگہ شروع ۔۔۔نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی شناخت چھپا کر خان کی تصاویر کو ہر جگہ لگا رہیں ہیں۔ تحریک شروع کردی ہے
ساری رات امریکہ ایران کے جنوبی صوبوں اور جزائر پر بمباری کرتا رہا۔ دعوی یہ تھا کہ فوجی ٹارگٹس کو ہٹ کر رہا ہے۔ لیکن اصل میں سولین آبادی پر بم برساتا رہا۔
اس جگہ ملبے تلے دبے دو بچوں کا نکالا جا رہا ہے۔
"ہماری جماعت کو 8 فروری، 2024 الیکشن میں ووٹ نہیں پڑا۔ ہمیں تیسرے، چوتھے نمبر سے اٹھا کر پہلے نمبر پر لایا گیا" -
جاوید لطیف کا یہ اعترافی بیان مریم نواز کے جھوٹ پکڑنے کیلئے کافی ہے۔ 👏👏👏
روالاکوٹ شیہد ہونے والے مشتاق کی اکلوتی بیٹی 4 سال کی عائشہ یتیم بے سہارا ہونے والی اپنے والد کے گھر آنے کا راستے میں انتظار کررہی ہے پاپا بسکٹ اور پاپڑ لے کر آئے گا بازار سے😭💔 معصوم عائشہ کو کیا پتہ ظالموں نے رب کے پاس پہنچا دیا
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان اس وقت قید میں ہے اور کراچی کا ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا جس کے لئے donations کی ضرورت ہے
اس لئے جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو صدقہ دیں اور یہ مسیج گھر گھر تک پہنچائیں
🚨ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے یہ باؤلے ہو چکے ہیں عورتیں بوڑھے بچے یہ کچھ بھی نہیں دیکھتے ...
حرامخورو مردوں سے لڑو عورتیں اور بچے ہیں یہ لعنتی یزیدی کمینے ہیں، تم اسکا حساب دو گے سوچنا بھی نہ ہم خاموش بیٹھیں گی ہماری ایک بہن پر اٹھائی گئی ہر میلی آنکھ نکالیں گے ان شاءﷲ
ہم رینجر یا ایف سی سے نہیں ڈرتے 🚩
ہماری سڑکیں توڑی جا رہی ہیں، ہمارے گھروں میں آ کر گھس رہے ہیں، یہ کوئی طریقہ نہیں ہے۔ ہم اپنے حق کے لیے آئے ہیں۔ اگر عمر نزیر صاحب کہتے ہیں ہم مظفرآباد جائیں گے تو ہم تیار ہیں۔ معصوم کشمیری بچی
جب مجھے پتا چلا میرا بیٹا شہید ہو گیا ہے تو کیں نے پوچھا بتاؤ اس نے گولی کدھر کھائی ہے جب مجھے بتایا گیا کہ اس نے گولی سینے پر کھائی ہے تو میں مطمعن ہو گیا
جو اپنے حقوق کے لیے جنگ لڑتے ہوۓ جان دیتا ہے وہ شہید ہوتا ہے مجھے اپنے بچے کی شہادت پر فخر ہے
شہید رزاق کے والد کے جذبات
یہ کشمیر نہیں پختونخوا ہے!💔
کشمیر سے لیں بلوچستان اور بلوچستان سے لیں پختونخوا تک پورے پاکستان میں لاشیں ہی لاشیں!
ذہنی مریض کو روکے ورنہ ملک کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے میں دیر نہیں لگے گا!!
🚨عدالتوں سے ہمیں امید نہیں چیف جسٹس اتنا موقع مل گیا کہ وہ یہاں سے چند کلومیٹر دور چوکیوں کا دورہ کرنے پہنچ گئے
مگر عمران خان کہ ارڈر تین دن گزر گئے دستخط شدہ ارڈر ابھی تک نہیں ملا یہاں کون سی عدالتیں ہیں اور کون سی قوانین صرف چار لائنیں تھیں،
مصطفی نواز کھوکر
جس دن عمران۔خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھانا تھا تو شلوار قمیض پر واسکٹ نہین پہنی تھی جس کیمرہ مین کی واسکٹ عمران خان نے قومی اسمبلی میں لے کر پہنی، تھی وہ کہتا ہے اس واسکٹ کی قیمت 20 لاکھ روپے لگی۔