یہ کسی سمجھدار شخص نے بہت ہی قیمتی ویڈیو بھیجی ھے خود ان کھانے کی اشیاء کو استعمال کرنے سے پہلے چیک کر کے کھائیں ��ور ہو سکے تو اپنے پیاروں کو بھی فارورڈ کر دیں تاکہ وہ بھی مستفید ہو جائیں
مجھ سے اونچا ترا قد ہے، حد ہے
پھر بھی سینے میں حسد ہے؟ حد ہے
میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں
تیرا نقطہ بھی سند ہے، حد ہے
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
عشق میری ہی تمنا تو نہیں
تیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے
زندگی کو ہے ضرورت میری
اور ضرورت بھی اشد ہے، حد ہے
بے تحاشہ ہیں ستارے لیکن
چاند بس ایک عدد ہے، حد ہے
اشک آنکھوں سے یہ کہہ کر نکلا
یہ ترے ضبط کی حد ہے؟ حد ہے
روک سکتے ہو تو روکو جاذلؔ
یہ جو سانسوں کی رسد ہے، حد ہے
جیم جاذل
@Badass1ZQ1 رکن الدین بیبرس، مملوک سلطنت کا ایک مشہور سپہ سالار جس نے منگولوں کی ناقابل تسخیر ہونے کی شہرت کو خاک میں ملا دیا۔
معرکہ عین جالوت (1260ء): بیبرس نے سلطان سیف الدین قطز کے ساتھ مل کر فلسطین کے مقام عین جالوت پر منگول فوج کو بدترین شکست دی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تم میں سے کوئی شخص جب کسی منزل پر پہنچے تو یہ کلمات کہے:
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
"میں ہر اس چیز کے شر سے جو اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی، اس کے مکمل ترین کلمات کی پناہ میں آتا ہوں۔"
اس طرح وہاں سے کوچ کر جانے تک کوئی بھی چیز اسے نقصان نہیں پہنچائے گی۔
صحیح مسلم :2708
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
الَّذِیۡنَ یَتَّخِذُوۡنَ الۡکٰفِرِیۡنَ اَوۡلِیَآءَ مِنۡ دُوۡنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ؕ اَیَبۡتَغُوۡنَ عِنۡدَہُمُ الۡعِزَّۃَ فَاِنَّ الۡعِزَّۃَ لِلّٰہِ جَمِیۡعًا﴿۱۳۹﴾ؕ
جو ایمان والوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا حامی بناتے ہیں، کیا یہ لوگ ان سے عزت کی توقع رکھتے ہیں؟
بے شک ساری عزت تو خدا کی ہے۔
سورہ نساء آیت 139
شریف خاندان نے پاکستانی قوم کے ساتھ جو کیا ، اس پر ناول۔لکھے جائیں گے، فلمیں بنیں گی، افسانے رقم ہوں گے۔ بنو امیہ کے بدترین بادشاہوں کی یادیں تازہ کر دیں ۔ عہد آئندہ کے لوگ اس قوم کی بے حسی پہ حیرت کریں گے کہ انہیں گوارا کیسے کیا؟
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ فرات (دریا) سُوکھ نہ جائے اور اس کے نیچے سے ایک سونے کا پہاڑ ظاہر نہ ہو۔
لوگ اس پر (قبضہ کے لیے) لڑیں گے،
اور ہر سو (100) آدمیوں میں سے ننانوے (99) مارے جائیں گے۔
اور ہر شخص کہے گا: شاید میں وہ ہوں جو بچ جائے۔
تو جو شخص اُس وقت زندہ ہو، وہ اس میں سے کچھ بھی نہ لے"۔
-صحیح بخاری و مسلم
تحریک انصاف کے ورکر پر پتھراو کا الزام تھا۔ نہ والد سے مل سکا نہ والدہ سے۔
فیض حمید پر بغاوت کا الزام ہے۔ میس میں بیٹی بھی ملتی ہے اور تشریف پر فائر مارنے والی بیگم بھی۔
یہ فوج ہماری فوج نہیں ہے!
سوات آپریشن میں میری بیوی سمیت میرے خاندان کے گیارہ افراد شہید ہوۓ میں نے جب اپنے بیٹے کو کیڈٹ کالج میں ڈالا تو اس نے کہا بابا آپ نے مجھے میری ماں کے قاتلوں کے کالج میں ڈال دیا اور اس نے خود کشی کر لی
اگر سنی شیعہ سے ��ہ لڑے، دیوبندی بریلوی سے نہ لڑے، پٹھان پنجابی سے نہ لڑے، تو ظاہری بات ہے غریب اپنے حقوق کیلئے اشرافیہ سے لڑے گا. لہٰذا اشرافیہ کے تحفظ کیلئے یہ ساری لڑائیاں جاری رکھنا ضروری ہیں.
مشتاق احمد یوسفی