16 دن گزر چکے، فیس بھی ادا ہو گئی، لیکن ابھی تک میرج سرٹیفکیٹ نہیں بنا، بار بار اپلیکیشن واپس آر ہی یو سی کی طرف سے، ہر بار مطلوبہ دستاویزات اپلوڈ کی ہیں لیکن کوئی اتا پتا نہیں کہ میرج سرٹیفکیٹ بنے گا کہ نہیں۔۔۔
@nadra_csd
@haider14240@nadra_csd Yes UC Secretary blawja rok K Bethy Han... unko smj he ni ate ... NADRA Ki service sa related bhtreen hay Pak ID .. birth Certificate and Marriage Certificate bht Zlalat program...
@AsharMallana@nadra_csd بالکل سیکریٹری حضرات ایسے ہی ڈرامے بازی کرتے ہیں۔ روز ویری فائیڈ کرتے ہیں روز درخواست دوبارہ بھیج دیتے ہیں۔
پاک آئی ڈی نادرا سروسز کے حوالے سے بہترین ہے لیکن برتن سرٹیفکیٹ اور میرج سرٹیفکیٹ ذلالت پروگرام ہے