Passionate about professional landscape design, believing in humanity & kindness. A firm advocate for democratic values in Pakistan. Inspired by the resilience
*No Time to Waste*
*Digital Pakistan People Party*
@chairman
@ppp Punjab Digital
Please develope a direct complaints and suggestion app....
For direct in contact with your party members from every district.
❌❌❌❌❌
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
یہ سندھیوں سے مکالمہ اس لیئے نہیں کرتے کہ یہ انکے بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیں گے فیکٹس اینڈ فگرز پر، تاریخی، سیاسی ، ثقافتی اور جغرافیائی حوالے تو اپنی جگہ ہیں
عام سندھی کا سیاسی و سماجی شعور بہت آگے کھڑا ہے اس لیئے وہ مزاحمت کرنا جانتا ہے
دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر غائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے
لاہور میں اینٹی کرپشن نے ریٹائرڈ ایس ایچ او کو کچے کے علاقے میں 100کروڑ کی کرپشن اور ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے
اینٹی کرپشن کے مطابق ایس ایچ او (ر) رفیق احمد کو اینٹی کرپشن نے جرم ثابت ہونے پر گرفتار کیا گیا، ملزم نے کچے کے علاقے میں تعیناتی کے دوران کرپشن اور غیر قانونی کاشت سے کروڑوں کی جائیدادیں بنائیں
ملزم رفیق احمد نے بحیثیت ایس ایچ او عہدے کا ناجائز استعمال کر کے 1 ہزار 4 سو 44 کنال اراضی پر ناجائز کاشت کی۔ ملزم نے 2 ہزار 18 میں عہدے کا ناجائز استعمال کرکے 13 سو 84 کنال رقبہ وقف حضرت خواجہ غلام فرید حاصل کیا
ملزم رفیق نے ناجائز ذرائع سے حاصل آمدن سے اپنے بیٹوں کے نام پر بے نامی جائیدادیں بنائیں۔ ملزم نے 4 عدد قیمتی گاڑیاں خرید کر رینٹ اے کار کے کاروبار میں لگا رکھی ہیں
سب انسپکٹر (ر) رفیق احمد کو بعد از انکوائری جرم ثابت ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ رفیق احمد نے عہدے کا ناجائز استعمال کر کے 100 کروڑ روپے سے زائد کا مالی فائدہ حاصل کیا۔
یونیورسٹی آف ساہیوال اور راولپنڈی کی یونیورسٹیوں اور کالجز کی فیسوں میں اضافے سے طلبا و طالبات میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ تعلیم کے لیئے بہت بڑی ناانصافی ہے کہ فیسوں کی وجہ سے بچے تعلیم حاصل نہ کرسکیں
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف
@RPAPPP
HEC has released the university-wise results of the National Skills Competency Test for IT graduates conducted in 112 cities to benchmark their skills against industry requirements.
The provincial-wise result:
شفیع جان @ShafiJanPTI کی معلومات میں اضافے کے یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اس کا چئیرمین جب عروج پر تھا تو بذات خود پیپلزپارٹی کے ایک عام ورکر عبدالحکیم بلوچ صاحب سے ملیرII NA-237 سے 10074 ووٹوں کی کی اکثریت کے ساتھ بدترین شکست کھا چکا ہے۔
لہذا اپنا ریکارڈ اور دماغ دونوں درست کر لو۔
ایک بات بہرحال واضح ہو گئی کہ "تم لوگ وہ کم ظرف کو جنہیں عزت راس نہیں آتی"۔
یہ ہے ڈاکٹر اسرار احمد خان صاحب کا وہ وڈیو کلپ جسے دیکھنے کے بعد میں نے سوشل میڈیا پر آئی پی پیز پر لکھنا شروع کیا۔ اس کے بعد میں نے سوچا کہ اگر میں خاموش رہا تو کہیں میری اس بات پر پکڑ نہ ہو جائے کہ مجھے علم تھا لیکن میں خاموش رہا۔
آپ بھی سنیں
https://t.co/bsiEaBLlLI
📚 سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی کا کامیاب سفر
📌 ضلع نوشہروفیروز کے تعلقہ نوشہروفیروز میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول دڑے وارا بوہیا کی 2022ء کے سیلاب سے متاثرہ عمارت کی تعمیر و بحالی کا کام PSDP اسکیم کے تحت کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، تاکہ طلبہ کے لیے محفوظ تعلیمی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا جا سکے۔
بحالی کے بعد طلبہ کے لیے ایک محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کیا گیا ہے۔
#SindhGovernment #SindhEducation #SindhGovtSchool #SchoolRehabilitation #Sindh #NaushahroFeroze #EducationWorks
سندھ کی گورننس اتنی بری نہیں ہے جتنی کہی جا رہی ہے۔ کچھ میڈیا ہاؤسز ہیں جنہوں نے روز کراچی کی کوئی نہ کوئی گلی ایسی دکھانی ہے جہاں گٹر ابل رہا ہو۔ یہ تو لاہور میں بھی ہوتا ہے، سندھ میں مسائل ہیں، اب پریشر آیا ہے تو وہاں کام ہو رہا ہے.
The Chinese will likely be very eager to obtain the DIVE-LD unmanned submarine. For naval operations against the U.S. fleet, particularly in Taiwan, it could be one of the capabilities China would be willing to negotiate with Iran to acquire.
This would represent an intelligence and military setback for the Pentagon and the U.S. Navy.
⚡️JUST IN: The IRGC has announced a new set of Demands to End the War with the United States
- A complete halt to U.S. strikes and threats
- Israeli withdrawal from Lebanon
- An end to the siege of Yemen
- The release of $24 billion in frozen Iranian assets
- No interference in Iran’s nuclear and ballistic capabilities
As the war continues, Iran is adding new Demands and Hardening its Stance
Has a single historian or academic been invited on any TV show for the new provinces discussion?
TV show hosts Google one thing then repeat it without any sense of context or history.
So many terrible takes. Ya toh history parh lo ya jis nay parhi hay usko bula lo
چینی کیوں ایکسپورٹ کر رہے ہیں ؟ عارفہ
کیونکہ چینی اضافی ہے اور پریشر ہے کہ قیمتیں کولیپس کر گئی ہیں ! رانا احسان ۔۔
قیمتیں تو گندم کی بھی کولیپس کر گئی تھیں اور کسان روتے رہے اس پر تو حکومت نے کچھ نہیں کیا اب چینی کی قیمتوں پر حکومت اتنی فکر مند کیوں ہے یہ لاجک سمجھ نہیں آئی ! عارفہ ۔
میں سمجھتا ہوں اسے ڈی ریگولیٹ کر دیں میرے پاس اس کا یہی جواب ہے ! رانا احسان ۔۔
بریکنگ نیوز:اگر ایک روپیہ بڑھانے پر پیٹ پر پتھر باندھنا پڑتا ہے تو اتنی زیادہ قیمت بڑھانے پر حکومت چھوڑ کر گھر چلے جانا چاہئے
ہاں تو کب جارہی ہیں میڈم
@AzmaBokhariPMLN