میں نے چھید دیکھا، تم نے میرا یقین دیکھا
میں نے معجزہ دیکھا، تم نے موقع دیکھا
کشتی تو ڈوبنی ہی تھی
ایک نے محبت کی، دوسرے نے تجارت کی
@khan_ka_sher@Lostguy____
https://t.co/hTQWi9JjvV
محفل میں تیری یاد کا چرچا ضرور ہو
ہر دل میں محبت کا اجالا ضرور ہو
آؤ کہ مل کے شعر و سخن کی بات کریں
ہر لفظ میں خلوص کا دریا ضرور ہو 🌹❤️
https://t.co/xlzQOqt1d7
راستے مشکل ہوں تو حوصلہ کم مت کرنا
گر کر بھی اُٹھنا خود پر بھروسا کم مت کرنا
آج وقت چاہے امتحان لے رہا ہو تم سے
یاد رکھناکل یہی محنت تمہاری پہچان بنے گی
✨🌸✨
https://t.co/SBIe64QAQj
برملا سوچ کا اظہار نہیں ہو سکتا ؟
اب ہر اک شخص تو غدار نہیں ہو سکتا
تو خدا ہے یا اترتے ہیں صحیفے تجھ پر
کیا تری بات کا انکار نہیں ہوسکتا ؟
ایک دو ہوں گے تری زلفء پریشاں کے اسیر
شہر کا شہر گرفتار نہیں ہو سکتا
اپنے دشمن کو کلیجے سے لگا کر رکھے
کوئی ہم سا بھی ملنسار نہیں ہو سکتا
میں کبھی لشکر ء شبیر میں لڑ نہ بھی سکوں
ان یزیدوں کا طرف دار نہیں ہوسکتا
کیا کبھی ظلم پہ خاموش بھی ہو سکتا ہوں ؟
بات ایسی ہے کہ ہر بار نہیں ہو سکتا
راج کرنا ہے تو سرکار دلوں پر کیجئے
کوئی سر کاٹ کے سردار نہیں ہو سکتا
احمد خلیل
https://t.co/e49kNp5nmq
Good Evening, Everyone! 🌙✨
New Followers Gain! 🚀 Let's connect, grow, and support each other. Follow, engage, and build stronger connections together! 💙🤝
https://t.co/oXJ4ZgExa4
Jo mila, uska shukr hai,
jo nahi mila, uska gham nahi.
Dil saaf rakho aur muskuraate raho,
zindagi se khoobsurat kuch bhi nahi. 🤍
✨
https://t.co/8rsV97Uioc