ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️
♥️صبـــح بخیـــر♥️
اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے آپ کو اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی کرو، بے شک اللہ نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔🖤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️
🌸 صبح بخیر 🌸
زندگی کی اصل خوبصورتی دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے، ضرورت مندوں کی مدد کرنے اور اللہ کی رضا کے لیے نیک اعمال کرنے میں ہے۔ یاد رکھیں! جو نیکی آپ خلوصِ دل سے کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ اسے کبھی ضائع نہیں فرماتا۔
کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے , رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے..
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے..
https://t.co/NSIHnvjV4N
تیری طلب کی تھی راہ گزر
رہے تا عمر پھر, یونہی در بدر
نہ چھاؤں ہمیں نصیب ہوئی
کٹی دھوپ ہی میں, ساری عمر
اک آس رہی یوں ساتھ, ساتھ
میرا سینہ بنا رہا, اس کا گھر
اس نے راکھ بنا کے اڑا دیا
سجا سجایا, امیدوں کا نگر
https://t.co/LnIILYf2Il