@Eshaal0 ویسے تو ہر ہنر مند اور باکردار شخص خوبصورت اور حسیں ہے۔لیکن اگر آپ ظاہری نین نقش اور رنگت کی بات بھی کریں تو اس پیرائے میں آپ نے حنا دلپذیر کے ساتھ زیادتی کی ہے ۔
یہ دیکھیں DAEWOO ایکسپریس لوگو کے آموں کے ساتھ کیا کررہا ہے!!
یہ صرف DAEWOO نہیں بلکہ تمام بسوں کا یہی حال ہے, جو لوگو کے صرف آم نہیں بلکہ ہر چیز کو اسی طرح پھینکتے ہیں!!
Juan Carlos is a U.S. resident who is currently unhoused and living in his car. Yesterday, 1/9, around noon, he was targeted and assaulted by CBP agents near 22nd & Chicago in Minneapolis.
"ایران میں عوام سڑکوں پر نکلے تو دیسی لبرل ایکٹیو ہو جاتے ہیں، اور مغربی میڈیا کا پروپیگنڈہ شروع ہو جاتا ہے۔ لیکن امریکہ میں جب کروڑوں لوگ سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہوں، تو یہ منظر کسی کی نظر میں نہیں آتا۔ دوہرا معیار واضح ہے، لیکن حقیقت یہی ہے کہ زندہ قومیں اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتی ہیں۔"
ہم مذاکرات کے لیے بیٹھے تھے 5 6 نشستیں ہوئیں لیکن چائے اور بسکٹ کے علاوہ کچھ نہیں ہوا، جو بھی بات کی کہا گیا پوچھ کر بتائیں گے اور جب پوچھا تو کہا اجازت نہیں ملی، اگر آپ ایک ملاقات نہیں کروا سکتے تو آپ کیا مذاکرات کریں گے؟ سلمان اکرم راجہ
امریکی اداکار اور فلمساز بین ایفلیک:
"ہم نے مسلمانوں کی اتنی جانیں لی ہیں اور ان کے ملکوں پر اتنے حملے کیے ہیں کہ ان کی کارروائیاں ہمارے مقابلے میں کچھ بھی نہیں، لیکن پھر بھی ہم خود کو معصوم اور انہیں مجرم سمجھتے ہیں۔"
بلیو ایئر والوں نے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ کر یہ ثابت کر دیا کہ انہیں نہ قانون کا احترام ہے، نہ انسان کی عزت کا۔ پاسپورٹ کسی پر غصہ نکالنے والی کوئ معمولی چیز نہیں یہ ایک شہری کی شناختی دستاویز ہے۔ اور اسے پھارنے کا حق نا کسی ائیر لائن کے ملازم کو ہے اور نا ہی کسی ائیر لائن کے مالک کو ۔یہ بدتمیزی نہیں، یہ کھلی غنڈہ گردی ہے۔
فورا اس ملازم کو برطرف کیا جاۓ اور جن صاحب کے ساتھ بدتمیزی کی گئی ہے انہیں ائیر لائن
compensate
کرے ۔ اگر اس حرکت پر سخت کارروائی نہیں ہوتی تو یقین مانئیے کل پاکستان میں ہر ایئرلائن کے کاوئنٹر پر بیٹھا ہوا بندہ خود کو قانون سے بالا سمجھنے لگے گا
یہ رویہ قابلِ نفرت ہے، اور اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ آواز اُٹھائیں کیونکہ اگر آپ آواز نہیں اُٹھائیں گے تو یہ واقعہ کل خود آپ کے یا آپ کے پیاروں ساتھ بھی پیش آ سکتا ہے ۔
Shame on @airblueairline
#airblueairline
#PakWatch:🇵🇰: United Nations Special Rapporteur on Torture Alice Jill Edwards on Imran Khan:
“Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under international human rights law... Khan’s solitary confinement should be lifted without delay."
FREE IMRAN KHAN.
The chief minister of India's Bihar state has sparked outrage for pulling down a Muslim doctor’s face veil during a public event where newly-recruited alternative health practitioners were given their letters of appointment.