@Shararti_Ai@MaryamNSharif عوام یہا پٹرول اور بجلی کے دو سو یونٹ پہ دماغی مریض بنی ہے لاڈو رانی کی عیاشیاں ہی نہی ختم ہو رہی ماں کا 13 ارب کا جہاز بیٹی 5 ارب کا نکلیس کیپٹن صفدر صاحب ابھی ویلے نکارے ہے یہ لوٹ کا مال ہے
اہم ترین 🚨
محسن نقوی نے اسلام آباد میں منعقد نیشنل پالیسی ڈائیلاگ پروگرام میں صوبوں کے حوالے سے عمران خان کا پرانا بیان چلا دیا۔
لیکن عوام اس سے دھوکہ نہیں ہوں گے اس لئے عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے
اندو ہناک واقعہ پر ابھی چار گھنٹے پمز میں رہنے کے بعد واپس آرہا ہوں وہاں کو کچھ دیکھا اس کے بعد میرے رائے یہ ہے کہ یہ پمز انتظامیہ جرم کی مرتکب ہوئی ہے ایف آئی آر ہونی چاہیے اور ان کے خلاف پراسیکیوٹ ہونا چاہیے ان کو سزا دیں گے تو آئندہ ایسے عہدوں پر بیٹھے ہوؤں کو پتہ چلے گا کہ ہسپتال کا انتظام ان کے پاس ہے تو ذمہ دار بھی وہی ہیں
اب سوال یہ بھی ہے کہ ۔۔۔ عمران جو کہہ رہے ہیں ان کو 8 ماہ سے قیدی تنہائی میں رکھا گیا ہے کیا دیگرقیدی یہ "سہولت" بھی لینا چاہیں گے ؟؟ پھر کیا دیگر قیدی 8 ماہ سے فیملی سے ملاقات کی پابندی کی "سہولت" بھی لینا چاہییں گے ؟؟؟
عمران خان کا اپنی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کو بتانا کہ یہ میرے ساتھ مصر کے مرسی جیسا سلوک کر رہے ہیں، انتہائی تشویشناک ہے۔
محمد مرسی 17 جون 2019 کو قاہرہ کی عدالت میں مقدمے کے دوران بے ہوش ہو کر گر گئے اور سرکاری طور پر دل کے دورے سے ان کی موت ہوگئی۔ ان کے حامیوں کا دعویٰ ہے کہ جیل میں طبی علاج سے محرومی اور سخت حالات کی وجہ سے انہیں جان بوجھ کر قتل کیا گیا۔ ذمہ دار مصری حکومت اور صدر عبدالفتاح السیسی کو قرار دیا جاتا ہے جنہوں نے 2013 میں فوجی بغاوت کے ذریعے انہیں برطرف کیا تھا۔ ترکی کے صدر اردوان سمیت کئی رہنماؤں نے اس موت کو قتل قرار دیا ہے۔ ترکی کے صدر اردوان سمیت دنیا کے کئی رہنماؤں نے اس موت کو قتل قرار دیا تھا۔
عمران خان کے ساتھ بھی محمد مرسی جیسا سلوک کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ اپنے موقف سے ہٹنے کو تیار نہیں اس لیے اسے راستے سے ہٹانے کے لیے یہ گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔