Strongly condemn the attack on senior journalist Sami Ibrahim today in a similar fashion to the earlier attack on Ayaz Amir. These fascist tactics seeking to terrorise journalists is an attempt to subdue ppl into accepting US regime change conspiracy & cabal of crooks in power.
یہ ہتھکڑی عمران ریاض کو نہیں لگائی گئی بلکہ اس ملک کی جمہوریت کو لگا دی گئی ہے۔ آپ ایک آواز سے اتنا گھبرا گئے ہیں کہ اپنا دار رعب اسی پر اتار رہے ہیں۔ یہ جو کچھ ہو رہا ہے یہ ملک کہ لئے اچھا نہیں ہو رہا۔ لیکن شائید آپ لوگوں نے یہ سب سوچنا چھوڑ دیا ہے
عمران ریاض کی گرفتاری امپورٹڈ حکومت کا شرمناک عمل ہے سچ سے جن کی ٹانگیں کانپتی ہوں وہ حکمران کبھی بھی آزادی اظہار رائے کو پسند نہیں کرتے آمریت کے دور میں بھی میڈیا پر ایسا ظلم نہیں ہوا جیسا آج امپورٹڈ حکمران کررہے ہیں تحریک انصاف آزادی صحافت اور علمبرداروں کے ساتھ کھڑی ہے
عمران ریاض خان @ImranRiazKhan کی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتا ہوں، تنقید، اختلاف رائے اور سوال کرنا اگر جرم بن جائے تو یقین کیجیے اس نظام کو جو مرضی نام دے دیں لیکن اسے جمہوریت نہیں کہا جاسکتا۔ #JournalismIsNotACrime
قوم امپورٹڈحکومت ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےاس وقت مسلط کیاگیاجب میری حکومت معیشت مستحکم کرچکی تھی، کی معاشی قیمت کےبوجھ تلے کچلی جارہی ہے۔برآمدات،جو ن لیگ کےپچھلےدورِحکومت میں 25$ ارب پر کھڑی تھیں پہلی مرتبہ30$ارب کی سطح عبور کرتےہوئےرواں برس 31.76$ارب ہو گئیں